چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے زمان پارک لاہور جائیں گے
اسلام آباد سے لاہور تک کارکنان اور سپورٹرز چئیرمین عمران خان کے ہمراہ ہوں گے
زمان پارک میں بھی لاہور کے کارکنان اور اسپورٹرز اپنے لیڈر کیساتھ ہونگےانشاللہ
Almost 1h and 30 minutes passed since Chief Justice Supreme Court Pakistan Hon’able Umar Atta Bandial ordered to present PTI Chairman Imran Khan. But still no sign of him. Nation wants to know #WhereIsKhan !
میرے پاکستانیو!
ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائ ہوئی ہیں۔ ہمارے ورکرز کا بہیمانہ قتل عام ہورہا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ عمران خان کے جان کو شدید خطرات ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں ہی شرپسند ثابت کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آزادی آپ کی ہے۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ مستقبل آپ کا داؤ پر لگا ہے۔ ہم رہیں نہ رہیں آپ اپنی آزادی کے لیے نکلیں۔ اگر یہ حکومت آج عمران خان کو رہا نہیں کرتی تو آپ کل جمعہ کی نماز تک اسلام آباد پہنچیں۔ پیدل، سائیکلوں پر، رکشوں پر، گاڑیوں پر۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
They arrested
* Imran Khan
* Asad Umar
* Shah Mehmood
* Fawad Chaudhry
But they can not arrest Millions of YOU. #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
https://t.co/pxdbrZQV6X
This picture will be historic as we will see Imran Khan winning very soon. The people of Pakistan must come out today to defend their country. #ReleaseImranKhan