حاجی صاحب نے لندن سے پریس کانفرنس کروا دی جبکہ انہوں نے حاجی صاحب کے اثاثوں میں اضافے کے کاغذات لیک کروا دئیے
حاضرین کھیل ��لچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے 🤭
صدر رفیق تارڑ جب صدارت سے فارغ ہوا تو جاتے ہوئے توشہ خانے سے 73 تحائف اپنے ساتھ گھر لے گیا
آج اسکا بیٹا عطا تارڑ عمران خان کے توشہ خانے سے گھڑی کا تحفہ لینے پر دن رات آنسو بہاتا ہے.. یہ بندہ پہلے اپنے گھر کی خبر کیوں نہیں لیتا؟
Wishing Qatar the best for successfully holding the football World Cup, which begins today. It is for the first time that a Muslim country is hosting this biggest sporting event in the world. Good luck to all the participating teams.
26 سال سےہمارے لئے جدوجہد کی گھر ٹوٹابچے دور ہوئے لفٹ سے گر کرموت کے منہ سے واپس آئے70سال کی عمر میں دن رات ایک کیا چوروں اور ڈاکؤوں سے ہمارے لئیے گالیاں کھائیں اور اب گولیاں بھی کھا لیں۔ آپ زخمی ہیں لیکن حوصلہ نہیں ہارا۔ آپ کی ہمت کو سلام ہے۔
SORRY SIR🙏
We don’t deserve you