ہم نے کبھی وطن کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ جمعیت علماء اسلام نے ہر مشکل وقت میں ملک کی سالمیت کی بات کی ہے، مولانا زندہ باد۔
نجیب اللہ ابابیل جمعیت
#وطن_فروش_چوکیدار
مولانا کی سیاست ذاتیات کی نہیں بلکہ اداروں کے احترام اور آئین کی بالادستی کی سیاست ہے۔ اسی لیے ہر سازش کے باوجود وہ سرخرو ہیں۔
کندی ابابیل جمعیت
#وطن_فروش_چوکیدار