The Pakistan Peoples Party also called for the establishment of constitutional courts in the Charter of Democracy to ensure that the public receives timely and swift justice, Sindh Senior Minister @sharjeelinam#VisionSindh#ProgressiveSindh
World Maritime Day: Committing to safer, greener, and more secure shipping. Saluting seafarers and maritime professionals for their tireless contributions to global trade and prosperity.
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا رزمک میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سیکیورٹی فورسز نے رزمک میں دشمن عناصر کو بدترین شکست دی، ضیا الحسن لنجار
قوم سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہتی ہے ، وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار
دہشت گردی کے خلاف فورسز کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں، وزیر داخلہ
دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار
پولیس کا مورال بلند کرنا ہماری ذمے داری ہے، انکوائری رپورٹ صرف جعلی پولیس مقابلے سے متعلق ہے، گستاخی یا توہین مذہب کے الزامات پر تحقیقات کی جا رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار
وفاقی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ صوبہ سندھ کے سیلاب سے متاثر اسکولوں کیلئے فنڈز دیئے جائیں گے، مسلسل یاد کرانے کے باوجود حکومت نے اب تک فنڈز جاری نہیں کیئے۔
صوبائی وزیر تعلیم سیدسردار علی شاہ اور صوبائی وزیر جاجمعات محمد علی ملکانی نے پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کو رد کردیا۔
@sardarshah1
ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کے معاملے پر بلاول بھٹو صاحب سمجھتے ہیں کہ ایک سکیورٹی میٹنگ کی جائے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اور اس کے بعد اس ترمیم پر گفتگو کی جائے ۔ ترجمان بلاول بھٹوزرداری مئیر کراچی مرتضی وہاب
@murtazawahab1
عمرکوٹ میں پولیس مقابلہ جعلی ثابت ہونے پر ملوث اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی کراچی میں پریس کانفرنس
#VisionSindh#ProgressiveSindh
صوبائی مشیر برائے فشریز لائیو اسٹاک اینڈ ہیومن سیٹلمنٹ سید نجمی عالم نے کاشف اقبال تھلیسیمیا اسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کی دیکھ بھال کا جائزہ لیا ۔
#VisionSindh#ProgressiveSindh
Solarization remains the key to unlocking affordable green energy and alleviating the burden of high electricity costs,Sindh Senior Minister @sharjeelinam addressed the media at inauguration ceremony of Pakistan Sustainability Week exhibition at Expo Center Karachi
#VisionSindh
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا اور دیرینہ مسئلہ انرجی کرائسز کا ہے، سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان سسٹینبلٹی ویک نمائش کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam#ProgressiveSindh#VisionSindh
The Pakistan Peoples Party also called for the establishment of constitutional courts in the Charter of Democracy to ensure that the public receives timely and swift justice, Sindh Senior Minister @sharjeelinam#VisionSindh#ProgressiveSindh