اب نیازی نے باری لگائ آنکھ کی مطلب"کانڑا نیازی،عمران کانڑا"یہاں وہ پلستر کی کہانی پر کھڑا ہے پر اسکی بہنیں/فینز مکمل چاہتے ہیں کہ عرفیت کے مقابلے میں یہ رد نہ ہو جچتا جو ہے"مہاتما عمران کانڑا
"زندہ لاشوں" کی عرفیت دینے والے کیلئے عرفیت ٹاس کا وقت ہو چلا صاحب'
پہلے نمبر پر تو لنگڑے پن بنتا ہے"لنگڑا نیازی،عمران لنگڑا" پر بھائ لوگ نے وہیل چیئر کے لنگڑے کو دوڑا لگوا دی،
کانوں میں سیٹی کی آواز بہرے پن کی راہ یعنی"بہرا نیازی،عمران بہرا"پر بھائ لوگ نے اسپر توجہ رکھی ہے ++
1948 سے 30جون1970 تک کراچی سندھ کا ڈسٹرکٹ نہیں تھا۔ وزیراعلی سندھ فرماتے ہیں قانونی طور پر ثابت نہیں کرسکتے کراچی سندھ کا حصہ نہیں تو جناب کراچی کے فرزند کراچی کی تاریخی قانونی حیثیت بمعہ ثبوت عدالت میں پیش کیے کراچی کا مقدمہ 2019 سے لڑ رہے ہیں۔
https://t.co/N57zKcFq0j
یکہ بعد دیگرے ر��نما ہونے والے کراچی کے سانحے اسکے شہریوں کیلئے ناقابل بیان ہوتے ہیں مگر جب اسے آواز رکھنے والے ہر مردے کے گوش کرتے ہیں تو اسپر ذمداری قبول کرنے،اسے آئندہ کیلئے مفقود کرنے کے بجائے اسے مختلف زاویے دیکر کندھے جھاڑے جاتے ہیں ۔
ایسے ہی قیامت بلدیہ فیکٹری میں ڈھائی گئ
کر اصل میں اپنی باؤنڈری کی حد کو لامحدود،تسلط و اختیار سے باہر کرنا ہے۔اس رسہ کشی میں مہاتما کسقدر نقصانات کیبعد سامنے آتا ہے،کتنے وقت کیلئے،کس کے ساتھ کہ دو طرفہ رگڑے کا میدان بہرطور'امت مسلمہ کا عظیم لیڈر آزادی کا جھنڈا اٹھائے واحد صادق و امین ہے'😅
حرص حکمرانی کی خواہش مسیحا کا بیانیہ اور معاون ہمیشہ عظمیٰ رہی،طاقت کا پلڑا تبدیل ہوتے ہی اب ظاہر بیانیہ دونوں اطراف تبدیل کرلیا گیا،ایک طرف حاصل قوت کو واپس نہ دیے جانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے"بیانیہ شخصی آزادی و انسانی حقوق" دوجا"اپنی بقاء،زر،زمین،سرمائے کے تحفظ،ناک کا ++
مسئلہ کیلئے"معیشت کھڑی کرنے کے نام پر ہر شعبہ زندگی کی کرسی پر براجمان ہو کر 'مکمل اختیار' کے کلیئے پر عمل پیرا ہے اسمیں وہ نہ3 میں نہ 13 میں کہیں نہیں جنھیں ان بیانیوں کی تصویر بناکر لڑا جارہا ہے۔ماضی میں ایکدوسرے کے معاون اختیارات کی جنگ میں دو مختلف سیاسی گروہوں کا ساتھ دے ++
چند یوتھیے پکڑے گئے ملٹری کورٹ ایکٹ یوتھیاججز نے اڑا دیا،مہاتما سے چیلوں کو جیل ضابطے کے تحت سیاسی گفتگو سے روکا یوتھیا جج نے قانون کالعدم کردیا'
مہاتما و یوتھیا اور کچھ سال رہے تو قانون کی کتاب میں خالی صفحے رہ ��ائینگے ملک میں بس یوتھیاپا دندنائےگا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انکی سب سے نمایاں خصوصیت کہ پارلیمان کی بالادستی کو مانتے ہی نہیں بلکہ اسے منوانے والے بھی منفرد جج ہیں💖 اسمارٹلی ہر حالات،دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے نہ صرف کئ تاریخی فیصلے کئے بلکہ مخالفین کے دانت بھی کھٹے کئے،دبنگ جج قاضی فائز عیسیٰ 💕💖
#GreatQaziFaizIsa
جس شہر کے رہنے والے اس بے یقینی میں زندگی گزار رہے ہیں کہ "میری میرے اہل خانہ کی زندگی،میرا کاروبار،سرمایہ جو صبح طلوع کے وقت ہے شام ڈھلے تک میرے پاس رہیگا کہ نہیں"چاروں شانے چت گرا کراچی جسکا گوشت گدھ نوچ نوچ کہ کھا رہے ہیں
آج پنجاب سے کہا جارہا ہے' الطاف حسین کیطرح نیازی کی میڈیا رسائ ختم کی جائیگی' ماشااللہ پنجاب بھی خودکفیل ہوا ابتک تینوں صوبوں زیر عتاب زیر لقب رہے نیازی و چیلوں کی بدولت وہ فصل اپنی زمین پر کاٹ ئینگے جو آج تک چھوٹے صوبوں میں بو کر 'کٹائ' کرتے رہے،
آج ایک زبان ایک صوبے کے++
ہوتے ہوئے ایکدوسرے کو دشمن ملکوں سے رابطے،ملک دشمنی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے،ہر طبقہ فکر و شعبے میں متفرق حمایت کی بناء پر آمنے سامنے کھڑے ہو کر غدار،ایجنٹ کے لقب سے نوازتے ہوئے بیرون ممالک کو"پاکستان ملاکھڑا" دکھا رہے ہیں۔جبکہ مقتدر،حکمراں،نوکرشاہی،ایوان عدل میں بلا شرکت++
یہ یوتھیئے اپنے مہاتما کے 124دن جعلی دھرنا ڈرامے،��یل میں بیٹھے کے ذاتی مفادات کیلئے خوار ہوکر سیکنڈ،تھرڈ لئیر لوگوں کو نشانے پر لینے پر آ گئی اس مہاتما کی اب بھی پوجا کر رہی ہے جسکی اولاد بیرون ملک پرتعیش زندگی گزار رہی ہے اپنے باپ کی گرفتاری پر بھی نہیں آئ 😂
بھی نافذ کرو کمتروں کو آگے بڑھنے کا موقع دو اپنے اپنے صوبے میں' تمام صوبے والے کراچی میں رہنے کمانے کا حق بھی جتاتے ہیں اور ملکر اسمیں بسنے والوں کی کھال اتارنے میں کوئ کسر بھی اٹھا نہیں رکھتے
سندھ سندھیوں کا،پنجاب پنجابیوں کا،بلوچستان بلوچیوں کا،پختون خوا پختونوں کا پاکستان کی ملی شناخت ،
جو پاکستان میں بسنے کا خواب لیکر آئے تھے انکے لیے "کوٹہ سسٹم"
کیا باقی صوبوں میں دیہی و شہری علاقوں کی تفریق ناپید ہے؟
یہ سسٹم اتنا ہی ضروری ہے نکمی قوم کیلئے تو باقی صوبوں میں ++