#34YearsOfMWL : Peshawar ( Town 2)
5جنوری بروز بدھ کو مسزنصرت شاہین(صدر منہاج ویمن لیگ وڈپگہ) کے گھر اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر ٹاؤن 2 میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے یومِ تاسیس کے حوالے سے قرآن خوانی اور خ��مِ یاسین شریف کا اہتمام کیاگیا۔
@MinhajSisMWL was founded 34 years back and has achieved so many milestones throughout its journey. It was possible because of the commitment and selfless efforts of MWL's team and workers. Extending prayers and wishes to all my daughters on MWL's Foundation Day.
#34YearsOfMWL
Being women organization, @MinhajSisMWL has catered to all age groups and sections of society, related to women, in an appreciable manner. On the festive occasion of its Foundation Day, I extend congratulations to its team and workers from all across the world.
#34YearsOfMWL
34 years journey of @MinhajSisMWL is an exceptional tenure of performance, contributions, dedication and commitment of our sisters in spreading the dawah work globally. I extend my heartiest congratulations to entire MWL family on its 34th Foundation Day today.
#34YearsOfMWL
#34YearsOfMWL
مسز روبینہ معین (نگران kpk) نے منہاج ویمن لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پرگھر والوں کےساتھ کیک کٹنگ اور دعاکا اھتمام کیا ۔شکرانے کے نوافل ادا کیے ۔شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری کی ذندگی اور صحت کے لیے اور منہاج القرآن کے تمام رفقاء اور وابستگان کے لیے خصوصی دعا کی.
President MWL Pakistan Dr. Farah Naz announced honorary shields for Mrs. Irshad Iqbal(Zonal Head KPK) and Mrs. Aneela Ilyas (Zonal Head Hazara) for their unshakable commitment, efforts, consistency and dedication for the Mustafavi mission.
#34YearsOfMWL#MWLFoundationDay
ولایت، کرامت کو نہیں کہتے بلکہ ولایت، استقامت کو کہتے ہیں۔ جب کرامت کا بیان ہوتا ہے تو یہ اولیائے کرام کی شان کا ایک گوشہ ہے، جس سے ان کی کسی ایک شان کا اظہار ہوتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#یا_غوث_اعظم#غوث_اعظم#11vishareef#DrQadri#Quotes
حضور غوث الاعظم رح کی شخصیت مبارکہ ہمہ جہتی اوصاف کی حامل ہے۔ ان جہات میں سے کرامات صرف ایک ج��ت ہے۔ آج ضرورت اس امر کی ہےکہ ہم حضور غوث پاک رح کی تعلیمات کی طرف بھی متوجہ ہوں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#مرحبا_یاغوث_اعظم #یا_غوث_اعظم #11vishareef #DrQadri #Quotes
اسلام علیک یا غوث الثقلین
قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا
قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے
سلام یا حبیب حضرت یا شیخ عبد القادر جیلانی
تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الثانی مبارک✨
#یا_غوث_اعظم#ربیع_الثانی#11ویں_شریف#منہاج_ویمن_لیگ_کے_پی_کے
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
پیغام محبت عام سہی، عرفان محبت عام نہیں
نعتیہ شاعری میں نہ صرف شعروسخن کی آزمائش ہوتی ہے بلکہ اس کسوٹی پر عقیدۂ توحیدورسالت اور عشق حقیقی کی پرکھ بھی بدرجہ اتم ہوتی ہے۔
#MULNaatResearchCentre@OfficialMUL
خواجہ الطاف حسین حالیؔ اردو شاعری کے دورِ جدید کے اہم نعت گوشاعر ہیں جن سے اردو میں نعت گوئی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے۔ حالیؔ کا نعتیہ کلام مقدار میں بہت کم ہے لیکن معیارمیں بہت اعلیٰ وارفع ہے۔
#MULNaatResearchCentre@OfficialMUL
مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی فرماتے ہیں
’’نعت گوئی عشقِ رسول اور شوقِ مدینہ ہندوستانی شعرا کا محبوب موضوع رہا ہے اور فارسی شاعری کے بعد سب سے بہتر اور سب سے مؤثر نعتیں اردو ہی میں ملتی ہیں۔“
#MULNaatResearchCentre@OfficialMUL
ایک جلیل القدر صحابی حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمیٰ ؓ کے ایک طویل قصیدے ’’قصیدہ ٔ بردہ‘‘ کے صرف ایک شعر پر ہزاروں شعر ی مجموعے اور بیاضیں قربان کہ اس شعر پر نبی کریمؐ نے انہیں اپنا پیراہنِ مبارک عطا فرماکر شاعر وشعر دونوں کو حیاتِ جاوداں عطا فرمادی۔
#MULNaatResearchCentre
شعراء نے ہر دور میں اور ہر زبان میں آپؐ کی شان میں اپنے اپنے انداز سے مدح وتوصیف کا نذرانہ پیش کیا ہے اور ثنا خوان رسولؐ ��ی مبارک فہرست میں شامل ہونے کا شرف حاصل کیا ہے
#MULNaatResearchCentre
@OfficialMUL
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح وثناخود قرآن کریم میں جابجا مذکور ہے۔ قرآن کریم خود ان کے اخلاق اور سیرت طیبہ کا آئینہ ہے_
#MULNaatResearchCentre@OfficialMUL
نعت گوئی یعنی رسالت مآب کی مدح کی ابتدا اللہ کے رسول کے زمانے میں ہی ہوگئی تھی بلکہ اللہ کے رسول ؐ نے کفار قریش کو ہرزہ سرائی کا جواب دینے کے لیے حسان بن ثابت، عبداللہ بن رواحہ کو جوابی اشعار لکھنے کا حکم دیا جن کا مرکزی نقطہ مدح رسالت ہی ہوتا تھا
#MULNaatResearchCentre
اردو میں نعت اس شاعری کے لئے مخصوص ہےجس میں صرف اورصرف نبی کریم ص کی شان کی مدح سراٸی کی گئ ہو۔ کسی زندہ شخصیت کی شاعرانہ مدح سراٸی قصیدہ جبکہ بعدازوصال اس کی مدح سراٸی مرثیہ کہلاتی ہےلیکن نبی کریم ص کی ذات گرامی کی مدح سراٸی اس قاعدے قانون سےمستثنیٰ ہے
#MULNaatResearchCentre