اعلی عدلیہ کو یہ بات معلوم ہونی چاہئے کہ ارشد شریف کا قتل کینیا میں ہوا۔ تاہم سازش پاکستان میں تیار ہوئی ارشد پر سولہ مقدمات پاکستان میں ہوئے اور ارشد کو سر میں گولی مارنے کی دھمکی پاکستان میں دی گئ۔ ارشد کے پاکستان میں موجود مجرمان قاتلوں کو سزا دیں۔
پشاور ہائیکورٹ 24 گھنٹے کام کرے گی۔🚨🚨
اگر کسی کو رات 2 بجے یا 3 بجے ضرورت پڑے گی تو آپ کا چیف جسٹس یہاں حاضر ہو گا-
ری ٹویٹ کر کے قاضی تک پہنچائی کہیں ان کی غیرت بھی جاگ جائے
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ثابت کیا کہ تربیت اچھی ہوئی ہو تو مشکل حالات میں بھی انسان کردار دکھا سکتا ہے۔
زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔