@MaryamNSharif اس ٹوکن پر 50 روپے وصول کیا انھوں نے ،،پہلے ٹوکن نہیں دے رہے تھے اور بار بار اسرار کرنے پر ٹوکن دیا وہ بھی پھاڑ کر ، اوپر یہ بھی نہیں لکھا کتنے پیسے لینے
@MaryamNSharif سب اچھے کی رپورٹ نہ لیا کریں میڈم
ذرا دیکھیے بہاولنگر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیسے عوام کو گاڑی پارکنگ کے نام پر لوٹا جا رہا جبکہ گورنمنٹ کی سخت پابندی عائد ہے، مگر انتظامیہ باز نہیں آ رہی ۔
@GovtofPakistan ایسے نہ بولو, یہ بتائیں کہ ائیرسپیس بند ہونے کی وجہ سے عزت مآب جناب نکے وزیر اعظم کو عرف بوٹ پالشیے کو یہ ہفتہ پاکستان میں گزارنا پڑے گا