محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، بلکہ وہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے آخری نبی (خاتم النبیین) ہیں، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔
اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کیا کرو۔
اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو۔
وہی اللہ ہے جو تم پر رحمت فرماتا ہے، اور اس کے فرشتے بھی تمہارے لیے دعا کرتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے آئے۔ اور اللہ مومنوں پر بہت مہربان ہے ۔
صبح 7 بجے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک بڑے ہسپتال میں آگ بھڑکتی ہے، 14 معصوم بچے زندہ جل جاتے ہیں، ماؤں کی گودیں اجڑ جاتی ہیں اور پورا پاکستان سوگ میں ڈوب جاتا ہے۔
اور اسلام آباد کی انتظامیہ کی بے حسی کا عالم دیکھیے—شہر کے سب سے بڑے انتظامی افسر، کمشنر اسلام آباد، دوپہر پونے دو بجے جائے حادثہ پر پہنچتے ہیں؛ ایک رسمی دورہ، چند لمحوں کی موجودگی اور پھر واپس دفتر!
سات بجے سانحہ… پونے دو بجے انتظامیہ کی بیداری!
اگر 14 معصوم جانوں کا یوں چلے جانا بھی انتظامیہ کو ہلا نہیں سکتا تو پھر سوال صرف غفلت کا نہیں، حکمرانی کے پورے نظام کی بے حسی اور ناکامی کا ہے۔
صرف انکوائری کمیٹیاں نہیں، ذمہ داروں کا تعین، برطرفیاں اور قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
تف ہے ایسی بے حس انتظامیہ پر، جسے معصوم بچوں کی چیخیں بھی بروقت جگا نہ سکیں!
#PIMS #Islamabad
پچھلے سال دسمبر میں امی کو سول ہسپتال لے گیا تھا نرسیں موبائیل دیکھتی رہتی ہیں ڈاکٹر اتنے غصے سے بولی کہ اٹھا کر امی کو ایک رات بعد ہی دوبارہ پرائیویٹ ہسپتال لے گیا۔ پھر ٹوئیٹ کی MS کو سسپینڈ کر دیا گیا انکوائری ہوئی مگر مجھ میں دوبارہ ہمت نا ہوئی وہاں جانے کی۔ اگر سول ہسپتال ٹھیک ہوتا تو امی کے علاج پر اتنے پیسے نا لگتے۔ پرائیویٹ ہسپتال علاج ٹھیک کرتے ہیں مگر چھری فل تیز۔ یقین مانیں بس کیا بولوں اب۔
ذہن میں چند سوالات ابھرتے ہیں۔۔۔
- اس سے پہلے پاکستان میں کتنے اے سی کے کمپریسر پھٹنے سے آتشزدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں؟
- آتشزدگی کے بعد چند مخصوص افراد کا اندرونی دروازوں کو لاک رکھنے پر کیوں اصرار رہا؟
-ہسپتال کا سکیورٹی عملہ فائیر برگیڈ سٹاف اور ریسکیو سٹاف کی راہ میں رکاوٹیں کیوں پیدا کرتا رہا؟
- ہسپتال کے قیام کا مقصد ہی انسانی جان بچانا ہوتا ہے تو ہسپتال کے عملے نے نولود بچوں کی جان بچانے کی کوشش کیوں نہیں کی؟
- ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر نے کب آخری بار فائیر سیفٹی آڈٹ کروایا؟
-آکسجین سلنڈرز کو محفوظ کرنے کیلئیے ہسپتال نے کیا انتظامات کئیے تھے اور وہ انتظامات ناکافی کیوں ثابت ہوئے؟
چند ماہ قبل ہی کراچی میں ستر سے زائد افراد آتشزدگی میں ہلاک ہوئے، اس واقعے سے سبق سیکھتے ہوئے ایسے واقعات کے تدارک کیلئیے اداروں کو کس نے، کب اور کیا ہدایات جاری کیں؟
@utallat ساری زندگی ایسے نہی گزرے گی۔ اللہ ہے اور وہ سکون بھی دے گا اور رحمت بھی برساۓ گا۔ انشاءاللہ۔
اللہ پاک آپ کی والدہ کو جنت نصیب کرے۔
مایوسی کفر ہے۔ اللہ سب بہترین کردے گا
Always thought that shehbaz sharif is competent than many but it’s on him. Only he is responsible. What’s happening under him for past two years and he never bothered to act!
کئی بھائیوں نے مجھ سے نمبر لیا مجھے کالز کیں مگر کیسے بتاوں آپ کو کال پر بات نہیں ہوتی مجھ سے۔ دل کی کافی باتیں کل @iffiViews سے کی ہیں بس۔ کیونکہ پتہ نہیں کیوں اس سے زندگی میں بس ایک ملاقات ہے مگر یہ مجھے اپنا اپنا سا لگتا ہے۔ بات سمجھتا ہے بناوٹ نہیں کوئی۔ اپنے جیسا لگتا ہے۔
This is actually because of your government! How incompetent people from kpk were hired for hospital management. PIMs is engorged with staff from kpk n GB!
They have a monopoly over everything!
You will rarely find people from other provinces. Hiring in PIMS are never on merit. It’s money or sifarish or you should be from KPk