جب کشمیری نوجوانوں کی لاشیں دیکھتا ہوں تو دل میں وہی درد تازہ ہو جاتا ہے جو میرے اپنے بھائی انیس ستی کی شہادت کے وقت محسوس کیا تھا جب انہیں میرے سامنے ڈی چوک میں گولی مار دی گئی۔
ایک بھائی کے بچھڑنے کا دکھ کیا ہوتا ہے میں اسے اچھی طرح جانتا ہوں اسی لیے میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہر فورم پر ان کے حق اور سچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا حق اور انصاف کی اس جدوجہد میں ہم ایک ہیں۔
حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار کر ہی جائے گا ٹپکے گا جب لہو میرا
@vanillasky458 In today's world though, you wouldn't want to pin yourself to one location.
Besides, he's not arguing for not buying a home but to only do it if you've 2x more. Similarly, you won't buy a phone or a car, when your "portfolio" is equal to the value of that asset.
@MuneebA83070499@ARNOfficiall That's why he said: "Buy the home. Of course buy the home. But only after you have a savings portfolio 2X the value of the home."
The Iranian navy, which has been destroyed eight times, has apparently closed the Strait of Hormuz again, because the United States, for the seventh time, won the war that wasn’t a war, so now the United States has to open the Strait of Hormuz that was already open before the not-war began.
The not-war began because Iran had uranium that was totally, completely, beautifully obliterated, so they can’t build the nuclear bomb they weren’t building, which is why the United States had to start the not-war it definitely didn’t start.
Now the United States, which has nuclear weapons, is threatening to use nuclear weapons to stop Iran from getting nuclear weapons, because nuclear weapons are far too dangerous for countries with nuclear weapons to allow other countries to have.
If the United States saw the United States doing what the United States does in other countries, the United States would invade the United States to liberate the United States from the tyranny of the United States.
کلاسرا صاحب اگر آپ میں شرم ہو تو اب خان صاحب سے معافی مانگ لینی چاہیے
جسکے ہوتے ہوئے آپ کو نکالا گیا
وہ بھی یہی کہہ رہے آپ خان صاحب پر الزام لگا رہے ہیں
جوش زرا ان فوجی بھائیوں پر نکالیے جنہوں نے آپکو نکالا تھا
خان صاحب کو مجھے کیوں نکالا مت کہیے😑
SICKO PREDATOR caught in SEXTORTION scheme targeting 145 US KIDS, involving INCEST & BESTIALITY, gets 33 years in prison — CBC
Toronto's Ramanan Pathmanathan posed as teenager online, manipulated victims (some were 6-yo) to send explicit images & perform sexual acts on camera
صرف اللہ اور اللہ ہی کے منتخب کردہ اس کے بندے جن سے وہ خود یہ کام لینا چاہتا ہو، خان صاحب کی رہائی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ باقی جھوٹے وسیلوں سے امیدیں لگانا نامناسب ہی نہیں، شرک کی ایک قسم ہے۔
ہمارا ہونے کا یقین صرف اللہ سے ہے۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو 🙏
22 مئی کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں سی سی ڈی کے ہاتھوں مارا جانے والا باپ، فرانزک رپورٹ میں بے گناہ ثابت ہوگیا۔
منڈی بہاؤالدین میں کچھ عرصہ قبل ایک بیٹی نے اپنے سگے باپ پر زیادتی کا سنگین الزام لگایا۔ الزام سامنے آتے ہی معاشرے میں غم و غصہ پھیل گیا، اور بغیر مکمل تفتیش، بغیر حقائق جانے اور بغیر کسی عدالتی کارروائی کے، سی سی ڈی نے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے ملزم قرار دیے گئے باپ کو ماورائے عدالت قتل کر دیا۔
شاید اُس وقت اسے ایک بڑی کامیابی سمجھا گیا ہو، لیکن اب اس کیس میں ایسا چونکا دینے والا موڑ آیا ہے جس نے پورے نظامِ انصاف پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
لڑکی کی تفصیلی میڈیکل اور فرانزک رپورٹ سامنے آ چکی ہے، جس میں واضح طور پر ثابت ہوا ہے کہ باپ نے کوئی زیادتی نہیں کی تھی اور اس پر لگایا گیا الزام جھوٹا اور بے بنیاد تھا۔ رپورٹ نے ایک مرے ہوئے انسان کی بے گناہی تو ثابت کر دی، لیکن اب سوال یہ ہے کہ بغیر ثبوت، بغیر میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیے، اور بغیر عدالت کے فیصلے کے ایک انسان کی جان لینے والوں کا احتساب کون کرے گا؟
جب تک اس ملک میں تفتیش سے پہلے سزا دینے، اور ماورائے عدالت قتل جیسے خونی کھیل بند نہیں ہوتے، تب تک بے گناہ لوگ جھوٹے الزامات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے، اور انصاف صرف فائلوں میں دفن ہو کر رہ جائے گا۔
@MaVi_aL1@MazharLibra@SjPTI@tariqmateen@ImranRiazKhan@KlasraRauf مالک نے جو بات کی اس پر اسکو کیا کہا گیا؟ عاصمہ شیرازی کو کیا کہا گیا؟
باقی جن لوگوں کے نام آپ نے لئے وہ پہلے بھی صرف فوج کے خلاف تھے اور آج بھی، حامد میر اسد طور نے کبھی عمران خان کا نام نہیں لیا صرف فوج کا لیا۔
کلاسرا نے جو "سکینڈل" نکالے تھے ان پر اب تک کتنے کیس بنے؟
@worqas@UmarCheema1 And guess what, he has the honor, very few "journalists" in Pakistan have, declared a certified liar by a court in Pakistan and fined for it, which was later settled by rubbing his nose on the ground.
@UmarCheema1 What's the lie in it? Except for your disagreement.
Irrespective of the source, are the contents not what IK had been saying? while the military, politicians and their media touts, including you, had been constantly denying.
Doesn't it prove that all of you dance to US orders?
فی الحال پالستان میں ایک ہی قانون چل رہا " بنی گالہ والے کیخلاف بیان دو یا جو کردار ادا کرسکتے ہو کرو " اور جان چھڑواؤ !
پنکی نے ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوڑ دی !
نظام کا فی الوقت سب سے بڑا مسئلہ " بیانیہ " ہے