میرعلی، شمالی وزیرستان میں عوام اور سیکیورٹی فورسز یکجا 🇵🇰
مقامی عمائدین اور نوجوانوں نے پاک فوج سے والہانہ محبت اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ نوجوانوں نے وطن کے دفاع کا عزم ظاہر کیا۔
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد
#NorthWaziristan#MirAli
پشتو زبان ہماری پہچان، ہماری ثقافت اور ہمارا فخر ہے۔ اپنی مادری زبان کے فروغ، پختون ثقافت کو دنیا تک پہنچانے اور نئی نسل کو اپنی زبان سے جوڑنے کے لیے ہمیں خود آگے آنا ہوگا۔ اردو کے ساتھ پشتو زبان میں بھی معیاری مواد تخلیق کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#foryoupage#viralvideo#NEWS
پشاور اور خیبر پختونخوا کے روایتی کھانے، پشتون ثقافت اور منفرد رسم و رواج دنیا بھر میں کیوں متعارف ہونے چاہئیں؟ جانیے چوری، غٹے روژے اور قہوے کی خاص پہچان کے بارے میں۔
#viral#newpost#viralvideo