وضاحت یا description کی domain ( اقلیم) ہمیشہ سے عارف کرتے آئے ہیں یا یوں کہیں کہ وضاحت صاحبان عرفان کا شعبہ رہا ہے اور تنقید یا criticism اہل علم حضرات کا۔
آپ کی زندگی میں آنے والی مشکلات کا مقصد آپ کو بدلنا نہیں، بلکہ آپ کی اصلیت کو نکھارنا ہے۔ اپنے تجربات سے گھبرائیں مت، کیونکہ جو آپ کو آج توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہی درحقیقت آپ کو کل کے لیے تیار کر رہے ہیں۔..
کربلا آپ کے دل میں ہونی چاہیے ، کربلا یزید کے خلاف جہاد کے عزم میں ہونی چاہیے ، کربلا صداقت میں ہونی چاہیے ، ایثار میں ہونی چاہیے ، اور تسلیم ورضا میں ہونی چاہیے ، اور حضور پاک ﷺ کے نام پر نثار ہونی چاہیے ،
اگر آپ کے اندر یہ واقعات نہیں ہیں تو پتہ نہیں پھر آپ کیا مناتے ہو ،
آپ اسلام کی اصل قوت کو نہیں پہچانتے اور امامؑ کی یاد کو تقریب کے طور پر مناتے ہو ، اور Ritual کے طور پر مناتے ہو ،
یعنی محرّم آ گیا ، لباس کالا کر لیا ، واقعات خراب کر لئے ، خیال کہیں ، نظر کہیں ، دل افسردہ اور نظریں اِدھر اُدھر ،
اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اس کا بیٹا یا بھائی اللّٰہ نے فوت کیا ہے تو وہ اب جھگڑا کس سے کرے گا ؟
امامؑ کی عظمت شہادت کے مقام تک پہنچنے کی وجہ سے ہے ، اور تم انہیں اس مقام سے بچانا چاہتے ہو ،
سال کے بعد امامؑ کا غم مناتے ہو ، اگر امامؑ کا غم ہے تو ہمہ حال منایا کرو ،
تعلیم بہت ہے مگر تربیت گھروں اور تعلیمی اداروں میں منقود ہو چکی۔ ہم ذہنی بالیدگی کے افلاس کا شکار ہیں اور ایسے گھٹن زدہ ماحول میں بظاہر انسان دکھنے والے درندے ہی جنم لیتے ہیں۔۔۔۔۔
اگر آپ بیرون ملک سفر کر رہے تو مہربانی فرما کر گھر سے نکلنے سے پہلے اپنے سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کر لیں اور جس ملک سفر کر رہے وہاں کی ٹریول ایڈوائزری پڑھ کر جہاں ضرورت ہو وہاں اپنے ڈاکومنٹس اپڈیٹ کریں لازمی تاکہ آپ کوفت سے بچ سکیں