پنجاب میں ہسپتالوں کا ایسا بیڑہ غرق کیا گیا ہے کہ مریض تڑپ تڑپ کر مرجائے گا لیکن اسے ہسپتال سے صحت کی سہولت میسر نہیں ہوگی
یہ مریضہ بورے والاسرکاری ہسپتال میں ذلیل و خوار ہورہی ہے مگر اس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے
عمران خان کو کنفرم پتہ ہے کہ چاہے یہ آئینی عدالت سے میری سزائیں کنفرم بھی کروا لیں میں نے باہر مزاحمت کے ذریعے ہی آنا ہے سہیل آفریدی اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے کال دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف کو پتہ چل چکا ہے کہ یہ نظام عمران خان کو رہا نہیں کرے گا ۔
صدیق جان
گلشن حدید بن قاسم ملیر یو سی 23 کا چئیرمین چودھری فضل الحق اپنے آفس میں ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ان حرامیوں کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے پورے صوبے میں ان فرعونوں کی حکومت ہے۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان
عمران خان کی آنکھوں کی تکلیف کا سن کر بہت پریشانی ہو رہی ہے۔۔عمران خان نہ صرف ایک عظیم انسان ہیں بلکہ وہ اس ملک کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔۔جتنا جلدی ہو سکے ان کا بہترین علاج مہیا کیا جاۓ
کرکٹر معین خان
🚨 کراچی:سنگین صورتحال 🚨
کراچی میں معروف ڈاکٹر بھگت کمار کی نواسی چندنا کماری کے ساتھ ناروا سلوک پر شدید تشویش جنم لےرہی ہےسوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں انہوں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ لینڈ مافیا ان کے حقوق پر ناجائز قبضے کی کوشش کر رہا ہےجو نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ادارےنوٹس لیں اس خاتون کو انصاف فراہم کریں
کامران ٹیسوری ایک ڈاکو تھا پھر رات رات کراچی لا کر گورنر بنایا گیا ۔
وہی ڈاکو جب گورنر سیٹ سے اُتارا گیا تو دوبارہ حفاظت کے ساتھ ائیر پورٹ ہر چھوڑا گیا جہاں سے وہ اپنے ملک روانہ ہو گیا ہے ۔
یہ ہے پاکستان کی قسمت
35 شہادتیں پاکستان میں ہوئیں ہیں
16 کراچی میں، 7 گلگت میں، 6 افراد اسکردو میں اور اسلام آباد میں 6 افراد ماردئیے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں
علامہ شہنشاہ نقوی کی کراچی میں پریس کا کانفرنس
#Karachi#Iran
شعور ا چکا ہے، سوال تو ہوگا ہی۔۔
سوال: آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر یہاں تک پہنچ تو گئے ہیں اب کونسا تیر مار لینگے جو پہلے 30 سال میں نہیں مارا۔۔
جی او شیرا۔۔۔