#پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کبھی بھی نہ جھکنے نہ خریدنے اور نہ ڈرنے والا یہ اکیلا جمھوری سیاستدان
اور پی ٹی ایم کو پہلے دن سے آخری دن تک سپورٹ کرنے کی اعلان کرنے والا واحد قوم پرست لیڈر محترم مشر #محمودخان آچکزٸی کو سرخ سلام
❣️
.14 اگست بھی ابھی دور ہے یوم دفاع بھی گزرگیا کوئ اور خاص ایونٹ بھی نہیی لیکن ٹوئیٹر پراچانک عوامی نیشنل پارٹی کے مشران کی آئ ڈیز ہرے بھرے ہورہے ہیی ۔۔۔۔۔
دہ منظور پشتین کرونا ٹیسٹ پازیٹیو شو۔دا ٹول پشتون اولس نہ دا دعا اپیل۔
منظور پشتین کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
منظور پشتین کا کرونا ٹیسٹ مثبت اچکا ہے انہوں نے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلئے اور ساتھ میں خود کو قرنطین کرلیا
تمام انسانیت سے دعاؤں کا اپیل
کابل،، روزے کی حالت میں عورتوں اور
بچوں کو اسپتال میں مارنے والے اگر اسلامی مجاہدین ہیں تو خدا کی قسم ان سے خنزیر بہتر ہیں اگر یہ اسلام ہے تو ھم کافر سہی😭