یہ دونوں لوگ جیل کاٹنے کے بعد ہر پیشی پر ضلع کچہری اتے ہیں لیکن عظمی بخاری ایک دن بھی پیش نہیں ہوئی اور عدالت میں لکھ کے دیا کہ میری جان کو خطرہ ہے میں عدالت نہیں ا سکتی اس مقدمے میں فلک اور میں بھی گرفتار ہوا تھا اور پیشیاں بھگت رہے ہیں البتہ مجھ پر الزام پناہ دینے کا تھا
یورپی ممالک نے ایران کو کہہ دیا جوہری ممالات پر ہم معاہدہ کرو آپ نہ بناو تو ہم بھی آپ پر سے پابندیاں ختم کردینگے
ایران کے پاس اس خطے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ شرح ایران کے پاس ہے ان کا تعلیمی نظام سب سے بہتر ہے
ایران کو پھر مواقع بھی بہتر ملیں گے
عمران ریاض خان
آج کی نوجوان نسل دلیل سے بات کرتی بھی ہے اور دلیل ہی سے قائل ہوتی ہے۔ اس با شعور نسل کو ڈرا کر، دھمکا کر اور ہر روز نئے چہرے اور نئے بیانیے لانچ کرکے آپ brainwash نہیں کر سکتے۔۔۔!!
جیل میں نواز شریف کے کھانے کے ایک دن کا مینو ملاحظہ فرمائیں
چکن شوربہ
سٹیم روسٹ
کریلے گوشت
سادہ چاول
دودھ
کیلے
دہی
کشمیری چائے
روٹی
ٹوسٹ
یہ صرف ایک دن کی کہانی ہے دوست 😅
فرسٹ سیلیکشن کیبنٹ میں جھگڑا ہونا چاہیے🚨
سہیل آفریدی کی سب سے بڑی کامیابی اور جیت تیمور جھگڑا کو میدان میں اتارنا ہوگا کیونکہ اس کا وسیع تجربہ بیوروکریسی کو لگام ڈالنے میں مدد کریگا !!
آٹا مہنگا ہونے لگا
وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق حالیہ ایک ہفتے میں سیالکوٹ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 217 تک مہنگا ہوا، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، بنوں 200 روپے، بہاولپور 193 روپے 34 پیسے، راولپنڈی 187 روپے 67 پیسے، اسلام آباد 173 روپے 33 پیسے، سرگودھا 173 روپے، سکھر 160، کوئٹہ 130، کراچی، سکھر 100روپے اور پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ ہوا۔
اسی طرح راولپنڈی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1 ہزار 786 روپے 67 پیسے، کوئٹہ 1690، حیدر آباد 1680، سیالکوٹ میں 1667، ملتان 1666 روپے 66 پیسے، بہاولپور 1660، پشاور اور بنوں میں 1650روپےتک پہنچ گئی۔
گوجرانوالہ میں 1650، فیصل آباد اور سرگودھا میں 1640، لاہور اور خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1600روپے تک پہنچ گئی جب کہ سکھر میں 1560 اور لاڑکانہ میں 1500روپےتک ہے۔
لعنت لاہور 🖐️
یہ انڈیا میں آر ایس ایس کے غنڈے نہیں
بلکے
لاہور میں دن دیہاڑے 2 بھائیوں کو مار مار کر قتل کردیا گیا ہے کیوں کہ ان کو کہا گیا آپ نے ریٹ 30 روپے زیادہ لگا رکھا ہے
بے غیرت تماش بینوں کو دیکھو جیسے بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ ہو
کہاں ہے
کہاں ہے وہ مریم کیCCD
@balochi5252