کیڈٹ کالج حسن ابدال نظم و ضبط کی اعلیٰ مثال ہے، یہاں زیر تعلیم طالب علم ملک کے مستقبل کی سیاسی، عسکری، صنعتی سمیت ہر شعبہ کی قیادت ہیں، کالج کے فارغ التحصیل طلباء نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں اپنا مؤثر کردار ادا کررہے ہیں، ابدالین صرف ایک لفظ نہیں بلکہ ایک برانڈ کانام بن چکا ہے۔
Ali Khan Tareen launched the "Tareen Oxford Scholarship" program for South Punjab students. Intelligent and qualified students of South Punjab will be educated in Oxford University UK. This 5 year program will be for masters classes