میں نے وزارت داخلہ کو جسمانی اذیت کیخلاف ہمارےمسودہ قانون کوق��می اسمبلی میں پیش کرنےکاعمل تیزبنانےکی ہدایات دی ہیں۔ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے میں جسمانی اذیت کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔ یہ اسلام کی روح سےمتصادم، آئینِ پاکستان اور ان عالمی قانونی معاہدوں کیخلاف ہےجس کا ہم حصہ ہیں۔