کیوں کہ یہاں ایک صوبے کی حکومت دہشت گردوں کی مکمل سہولت کاری کررہی ہے. وہی حکومتی پارٹی مرکز میں اپوزیشن میں ہے اور دہشت گردوں کے بیانیہ کو سوشل میڈیا پر چلارہی ہے.
کیونکہ قومی اسمبلی میں موجود اپوزیشن لیڈر ان دہشت گردوں کو اپنا بھائی کہتا یے.
بلوچستان،
گزشتہ 94 گھنٹوں میں پاک فوج نے انڈین پراکسی BLA کے 71 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ✔️
حامد میر ایمان مزاری مہارنگ لانگو وہ دیگر کو اطلاع کر دیں
تاکہ اپنی اپنی مسنگ پرسنز کی لسٹیں اپڈیٹ کر لیں ،،
شکریہ ۔
🇵🇰🪖✊
اس بھائی نے جو باتیں کی ہیں کیا اس میں کچھ جھوٹ ہے؟ یہ تو عام عوام ہے یہ عام عوام کی زبان ہے یہ بلکل ٹھیک بات ہے,, صرف باتیں کی ہیں اس حکومت نے کام کچھ بھی نہیں کیا ہے صرف خان خان آزادی آزادی آزادی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں صوبے میں ہر شعبے کا بیڑا غرق ہے اور ان کو آزادی سے فرصت نہیں ہیں مسلسل پختون پنجاب تعصب پہلا رہے ہیں مسلسل نفرت انگیز بیانات دے کر اداروں اور عوام میں نفرت بڑھا رہے ہیں ایک غیر ذمہ دار حکومت ایک غیر ذمہ دار رویہ نااہل لوگ۔ان کو جب وفاق میں تین سال حکومت ملی تھی انہوں نے کون سا تیر مار لیا تھا پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں خود کو۔ہمارے صوبے میں ان کو 14 سال ہونے والے ہیں ان سے ایک صوبہ نہیں سنبھالا جا رہا 14 سال ایک عمر ہوتی ہے۔
#KPBleedsCMsleeps
Last night Security forces carried out retaliatory strikes against the illegal Taliban Regime across the Pakistan -Afghanistan international border destroying multiple Afghan border posts, reports of many TTA casualties
سہیل آفریدی نے اچانک لانگ مارچ کا اعلان کیوں کیا، بلی تھیلے سے باہر آ گئ..
عمران خان نے آخری ملاقات میں نورین نیازی کو ہدایت دی تھی کہ سہیل آفریدی اگر 27 کو لانگ مارچ نہیں لاتا تو علی امین گنڈاپور سے کہو تحریک عدم اعتماد لاکر سہیل آفریدی کو گھر بھیج دے
نورین نیازی نے آکر سہیل کو خان کا پیغام دیا تو سہیل آفریدی نے اپنے منشیات کاروبار اور وزرات اعلی بچانے کے لئے فورا لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
دوسری جانب صوبے میں خوارج کو بھی فری ہینڈ دے دیا گیا تاکہ وفاق خوارج کے لگاتار حملوں اور شہید ہوتی عوام کو دیکھ کر گھٹنے ٹیک دے
کیا یہ پاکستان کی ہی سیاسی جماعت ہے؟
#KPBleedsCMsleeps
DG ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry reiterates, India is supplying drones to the Afghan Taliban
#DGISPR also emphasised that these Indian drones are being used to target civilians in Pakistan
#Afghanistan#TTP#TTA#ISPR
🚨#ISPR 71 Terrorists Eliminated
Afghan Taliban Regimes’ involvement in Terrorism activities in Pakistan, backed and sponsored by India, continues to cause loss of precious lives and threaten peace and stability. Pakistan’s intelligence agencies identified multiple hideouts of Indian-sponsored Fitna Al-Khawarij and Fitna Al-Hindustan in the general area of Shaban, District Quetta, posing a threat to the local population. Based on credible intelligence, Pakistan Security Forces launched a swift operation against the terrorists in Ziarat and surrounding areas on 21 September 2026.
During operation Shaban, Security Forces engaged the terrorists and cleared multiple hideouts. Following intense exchanges of fire, 33 Indian-sponsored terrorists have been killed so far. Weapons, ammunition and explosives were also recovered.
Over the last 72 hours, the operation was intensified, resulting in the killing of 23 terrorists. Security Forces have cleared a vast area and relieved local communities of the threat posed by Fitna Al-Khawarij and Fitna Al-Hindustan. The clearance operation is continuing until complete neutralisation of the threat.
On 25 September 2026, in separate intelligence-based operation in District Nushki, Security Forces effectively engaged a terrorist hideout, killing 11 Indian-sponsored terrorists and In Mand Security forces successfully neutralised 6 Fitna Al-Hindustan Terrorists, recovering heavy number of weapons and ammunition.
As the Pakistan Army’s operation progresses, more than 71 terrorists have been killed so far in Operation Shaban and other areas of Balochistan in last 96 hours, delivering a serious blow to Indian-backed Afghan proxies.
The counter-terrorism campaign under the vision of “Azm-e-Istehkam,” approved by the Federal Apex Committee on the National Action Plan, will continue with full resolve. Security Forces and Law Enforcement Agencies remain committed to eliminating foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
بڑا راز فاش
جنگلی سہیل آپریدی نے لانگ مارچ کا منصوبہ صرف اپنی کرسی بچانے کے لئے بنایا تاکہ اس کا کرپشن کارٹل بدستور جاری رہ سکے
یہ افسوسناک رپورٹ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ جنگلی نیازی اور پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کی کوئی فکر نہیں بلکہ فکر ہے تو اپنے اتحادیوں دہشتگردوں خوارجیوں کی جن کی سہولت کاری پی ٹی آئی کے لئے بہت اہم ہے کیونکہ بھتہ وصول کرنے میں خوارجی پی ٹی آئی کی مدد کرتے ہیں اور پی ٹی آئی کے مخالفین کو ٹھکانے لگاتے ہیں
یہ پاکستان کی تاریخ کی گھٹیا ترین سیاست ہے جس کی قیمت خیبرپختونخوا کی عوام کو اپنی جانیں دے کر چکانا پڑ رہی ہے
عمران نیازی کے لائے گئے دہشتگردوں نے کل ڈیرہ اسماعیل خان میں جس وقت اس معصوم بچی اور اسکی والدہ کو شہید کیا
ٹھیک اسی وقت 94 فیصد پاکستانیوں کے حمایت یافتہ ہونے کے دعویدار PTI کے صوبائی صدر جنید اکبر خان اور ساڑھے چار کروڑ پشتونوں کا نمائندہ ہونے کے دعویدار سہیل آفریدی یہ👇بیانات دے رہیں تھے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ دے پہ خیبرپختونخوا خپل فضل ؤ کرمی وکی 😔
#KPBleedsCMsleeps
ریاست کو چاہیے کہ سردار اختر مینگل کو فوری طور پر گرفتار کر کے اس سے مزکورہ پانچ سو بندے برآمد کرواۓ جائے جو اسکے ضمانت پر رہا کیے تھے ریاست نے
بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی میں کم از کم پچاس فیصد کمی آں جائیگی ،،
اس نااہل شخص کو اپنا آپ اہل لگ رہا ہے 🤨
پیچھلے ایک ہفتے میں خیبرپختونخوا میں تین بڑے حملے کیئے دہشتگردوں نے
پہلا حملہ کوہاٹ پولیس لائن مسجد پر
دوسرا ہنگو میں پاک فوج کے کانواۓ پر
اور تیسرا حملہ ڈیرہ کوئٹہ روڈ پر واقع امن میلہ چیک پوسٹ پر
جس میں 50 سے زیادہ پولیس آرمی کسٹم اور ایکسائز اہلکاروں سمیت خواتین و بچے شہید ہو گئے ہے
جبکے 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں
جبکے چیف ایگزیکٹو صاحب یعنی یہ رنگیلا آفریدی دہشتگردوں کیخلاف کوئی حکمت عملی بنانے یا اختیار کرنے کے بجائے کبھی وفاق پر چڑھائی کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے
کبھی فوج کیخلاف بھونک رہا ہوتا ہے
تو کبھی گاڑی کی چھت پر چڑھ کر نک دا کوکا پر ناچ رہا ہوتا ہے
لیکن موصوف اپنے آپ کو بہت اہل سمجھ رہا ہے
اور نااہلی کی صورت میں مزید خطرناک ہونے کا کہے رہیں ہے
اس وقت خیبرپختونخوا کیلئے اس سے کوئی اور خطر ناک شخص اگر کسی کی نظر میں ہے تو بتائیں ؟؟
مطلب بے شرمی ڈھٹائی اور بے غیرتی کی بھی ایک حد ہوتی ہے
لیکن رنگیلا آفریدی ان تینوں چیزوں سے بھی 500 میٹر آگے کرسی رکھ کر بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
#KPBleedsCMsleeps
یوتھیاء ہو اور عمران نیازی کیطرح کذاب بیاں نہ ہو ناممکن ہے !
مرحومہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء اور اسکے شوہر لیفٹیننٹ جنرل ضیاء الرحمن کی اولاد صرف دو بیٹے تھے
بڑا بیٹا طارق رحمان موجودہ بنگلہ دیشی وزیراعظم،
چھوٹا بیٹا عرفات الرحمن جسکا دوران جلا وطنی 2015 میں ملائیشیا میں انتقال ہوا تھا ،
جبکہ یوتھڑوبر مظہر پلاس، خالدہ ضیاء کی بیٹی بھی تلاش کر کے لے آئیں اور وو بھی امریکہ میں مقیم 🤨
یہ الگ بات ہے کے نیازی اپنے دور حکومت میں سرکاری خرچے پر مشکوک نکاح والی بیوی پنکی اور اسکے شوہر خاور مانیکا اور اسکی آل اولادوں یعنی بیٹے بیٹیاں پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں کو جہاز بھر کے اپنے ساتھ لیکر گھومتے پھرتے تھے
مگر یوتھیے یہ بات کبھی نہیں بتائیں گے
لیکن جھوٹی کہانیاں گھڑ کر اپنی ساڑ نکالتے رہیں گے ۔۔
#ISPR Press Release
The meeting of the Chief of Defense Forces and Chiefs of General Staff of the States' Parties to the Makkah Joint Defense Agreement was held in Riyadh on Friday September 25th, 2026, with the participation of the Kingdom of Saudi Arabia, the Islamic Republic of Pakistan, and the Republic of Türkiye.
The Chiefs of Defense Forces and Chiefs of General Staff reviewed the security situation and the threats facing the Kingdom of Saudi Arabia. They strongly resented the attacks targeting the Holy City of Makkah and civilian and economic infrastructure. They appreciated the vigilance and professionalism of the Saudi Armed Forces for ensuring safety of the people and security of the Kingdom.
The participants also discussed ways to further advance cooperation among the armed forces of the three countries and to enhance intelligence sharing, military coordination, and capability integration, thereby strengthening deterrence and collective defense.
The participants commended the longstanding relations and mutual trust that bind the people and the armed forces of the three countries. They noted that their meeting in Riyadh reflects the strength of their defense partnership and their shared determination to immediately translate the commitments of the Makkah Joint Defense Agreement into effective military cooperation.
The participants strongly affirmed their commitment to collective defense thereby demonstrating the resolve of the three countries in defending the security, sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia.
Sequel to comprehensive counter terrorism operation by security forces against Indian backed Fitna Al Khawarij & Fitna Al Hindustan in Balochistan. Thirty three Indian sponsored Khwarij/ terrorists, has been sent to hell, since 21 September 2026.
On 24 September, in continuation of Operation Shaban, security forces busted additional terrorist hideouts, and after an intense fire exchange, five Indian sponsored Khwarij were killed making a total of twenty two khwarij killed so far. Weapons, ammunition and explosives were also recovered from the Khwarij locations. Clearance Operation will continue till complete neutralization of threat from the area.
In another engagement on 25 September 2026, an intelligence based operation was conducted in Nushki district. During the conduct of operation, own troops effectively engaged terrorists hideout and after an intense fire exchange, eleven terrorist were sent to hell.
Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
بنوں میں پاک فوج کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے خارجی دہشتگرد کو بغیر غسل ؤ نمازِ جنازہ کے کسی مردار کتے کی طرح ایک کڈھے میں دفنایا جا رہا ہے ،
انکا دعویٰ ہے کے یہ لوگ پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کیلئے لڑ رہا ہے 🙄
جبکہ یہ درندے خود اسلام سے پانچ ہزار نوری سال دور ہیں ،،
یہ کوئی عام خاتون نہیں یہ ایک شہید کی ماں ہے
یہ وہ عورت ہے جس نے اپنا بیٹا اس پاکستان کے لئے قربان کی۔
کوہاٹ حملے میں انکا بیٹا دہشتگردوں سے لڑتا شہید ہوا
آج یہ ماں بتا رہی ہے کہ انکے بیٹے کے جنازے میں سب آئے
اگر کوئی نہیں آیا تو صوبائی حکومت نہیں آئی جن کی اصلی زمہ داری تھی
#سہیل_آفریدی_وڑ_گیا
فوج ہماری حفاظت کے لئے آ گئی ہے عمران کی حکومت کہاں ہے لعنت ہے اس حکومت پر،
کوہاٹ کے اس شہری کی آواز کو فرد واحد کی آواز مت سمجھیے، وہاں موجود ہر شخص کی یہی اواز تھی
پی ٹی آئی کے خلاف خیبرپختونخوا میں غم غصے کا لاوا ابل رہا ہے
ایک طرف جدید علاج،دوسری طرف بنیادی سہولیات کا سوال؟
پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف ہو رہی ہے نشتَر ملتان میں cryoablation کے ساتھPET-CT، cyclotron، radiotherapy اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔اختلافِ سیاست اپنی جگہ، لیکن عوامی صحت کے معاملے میں جہاں کوئی حکومت نئی طبی سہولت لاتی ہے، وہاں اس کا اعتراف ہونا چاہیے۔مگر یہی سوال خیبر پختونخوا سے بھی بنتا ہےکہ ہمارے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں مریض کو جدید علاج کے ساتھ بنیادی سہولت، ادویات، فعال آلات، ڈاکٹرز اور جواب دہ انتظامیہ کب ملے گی؟عوام کو صرف افتتاحی تختیاں نہیں چاہئیں انہیں ایسا ہسپتال چاہیے جہاں مشین بھی چلے، ڈاکٹر بھی موجود ہو، دوا بھی دستیاب ہو اور مریض کو سفارش کے بجائے نظام کے ذریعے علاج ملے۔
Major General Shahid Ameer Afsar GOC 9 Div Kohat, IG Police KP Zulfiqar Hameed, RPO & DPO Kohat, jawans/officers on ground during last night’s Operation against Indian proxy Fitna al Khawarij terrorists.
All 8 terrorists have been Eliminated
#Pakistan#PakistanArmy#ISPR
کوہاٹ پولیس لائن آپریشن مکمل
تمام دہشتگرد جہنم واصل ✔️
آپریشن کس نے کیا ؟؟
پولیس لائن مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کو ان جوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر جہنم واصل کیا
جن پر سہیل آفریدی نے مسجدوں میں کتے باندھنے کا الزام لگایا تھا
پولیس لائن میں وو جوان تقریباً 21 گھنٹے بنا رکے لڑے جنہیں فضل الرحمان نے کہا تھا تم احسان نہیں کرتے تنخواہیں لیتے ہو
پولیس لائن مسجد میں پشتون نمازیوں کو شہید کرنے والے افغان دہشتگردوں کو مزید پشتونوں کو شہید کرنے سے اس آرمی نے روکا اور جہنم واصل کیا جنہیں پشتون نسل پرست پنجابی آرمی کہتی ہے ،
کوہاٹ پولیس لائن کے مسجد میں جب نمازیوں پر حملہ ہؤا تو ان پشتون نمازیوں کو ریسکیو کرنے نہ PTI کی ٹائیگر فورس آئ نہ منظور پشتین کے لر و بر والے آۓ اور نہ ہی فضل الرحمان کے ابابیل آۓ
بلکے سب سے پہلے اسی پاک فوج کے ایک میجر جنرل اپنے جوانوں کو لیکر مسجد میں داخل ہوئے اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شروع کیا جنہیں یہ لوگ صبح شام گالیاں دیتے نہیں تھکتے ،،
شکریہ افواج پاکستان 🇵🇰🪖🫡