چوروں کا خاندان کسی موقع پر اکٹھا تھا اور ایک دوسرے کو اپنی کامیاب وارداتوں کے قصے سنا رہے تھے۔۔ ایک چور نے اپنے والد کی واردات کا قصہ سنانے لگا کہتا ھے ، سنو یار میرا والد بہشتی ایک گھر چوری کرنے کے لیے گیا تو اس گھر کا بے غیرت مالک نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔۔۔۔
چوری کرنے والا بہشتی اور نماز پڑھنے والا بے غیرت ۔۔۔۔یہی کچھ حال ہمارے ملک کے کرپٹ مافیا کا ھے اس کرپٹ مافیا کے بچے آئین کے ساتھ کھڑے جج کو بے غیرت کہہ رہے ہیں اور اپنے بلیک میلر چور والدین کو بہشتی کہہ رہے ہیں
#آفاق_سومرو
@i_AsifMalik@NajamBajwaa@ImranRiazKhan@iqrarulhassan افسوس اقرار بھائی آپ کا جھوٹ بہت برا پکڑا گیا۔
1) پہلا جھوٹ کے ایک ویڈیو نواز دور کی ہے اور دوسری عمران دور کی یہ جھوٹ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا آپ کا۔
2) دوسرا جھوٹ کہ دونوں ویڈیو میں تضاد ہے مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں ویڈیو میں ایک ہی بات کہی جارہی ہے۔
🙏🙏🙏
@i_AsifMalik@NajamBajwaa@ImranRiazKhan@iqrarulhassan یہ دونوں کلپس عمران خان کے دورِ حکومت کے ہیں ، دوسرا انکا سیاق و سباق بالکل مختلف ہے، گزارش ہے لوگ اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے پورا vlog دیکھ لیں تاکہ سچ اور جھوٹ سامنے آسکے ۔ اقرار جو حسد کی اگ میں جل رہا اسکو جتنا نظر انداز کریں اتنا اچھا ہے
عمران خان کی مسلسل کارکنان سے ملاقاتیں
درویش نے خود کو عوام کے لیئے عام کردیا ہے کیسا مرشد ہے ہمارا ماشاء اللہ ❤️🇵🇰
لوگوں کے دمکتے چہرے خوشی سے جیسے عید ہو آج انکی واللہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے
#ActiveInsafians#یوم_تشکر
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے پارلیمانی لیڈرز میٹنگ میں چارپائیوں پر بیٹھے ہوۓ ہیں۔ ہمارے ہاں وزیروں مشیروں اور ایک معمولی افسر کے گھر میں کروڑوں کے صوفے ہوتے ہیں اور یہ آپ کے ملک کا چار سال رہنے والے وزیراعظم کاگھر ہے۔
1st screenshot, started by PTI 95,337 signatures & goal is 150K
2nd screenshot, started by PML-N with 4,040 signatures & goal is 5K.
Don’t forget to read the headings of the both petitions. #ChiefJusticeofPakistan