Money-h4df is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Money-h4df lets regular users make money with social media and friends! https://t.co/P0kgy3o8ni
میری ہدایات پر لندن میں جیو ٹی وی لمیٹیڈ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔میرےوکلاء نےیہ نوٹس Pre Action Protocol for Media & Communications Claims کےتحت بھیجاہے۔جیو ٹی وی لمیٹیڈ کوآج لندن میں باضابطہ طور پر Letter of Claim دےدیا گیاہے اور انکےپاس جواب کیلئے14 روز کی مہلت ہے۔
انسولین بنانے والی کمپنی امریکی کمپنی ایلائے للی نے رواں ماہ پاکستان میں کاروبار ختم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ فرانسیسی کمپنی سنوفی نے بھی رواں ماہ پلانٹ اور شئیرز پاکستانی کمپنی کو فروخت کردیے۔ پاکستان میں 18 کے قریب فارما کمپنیاں اپنے آپریشنز بند کر چکیں۔
Today @ImranKhanPTI clearly said that murder of #ArshadSharif was target killing. He himself warned slain journalist that his life was under threat. It means Khan knows about those who planned the assassination. Khan must help the judicial commission for exposing the mastermind.
#NewProfilePic
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف