#امید_سحر_کی_بات_سنو مریم نوازشریف کی صورت میں پاکستان کو نوازشریف ثانی مل چکا ہے کلثوم نواز صاحبہ کیساتھ آمریت میں ان کی طاقت بننے والی مریم نواز 2017 کے بعد نوازشریف کی سازشی نااہلی کے بعد بھی اک نئے انداز میں سامنے آئیں اور مخالفین کے لئے خوف کی علامت بن گئی انہوں نے نہ صرف والد کا مقدمہ لڑا بلکہ پارٹی کو بھی سنبھالا اور فعال کیا.
"اس وقت یہ دوسروں کے اے سی اتارنے
کی بات کرتا تھا اور اب وہ خود جیل میں فریج مانگ رہا ہے"
"آپ 190 ملین پاؤنڈ ، فارن فنڈنگ اور توشہ خانہ کے تحائف نہ کھاتے تو آپ کا معدہ بھی خراب نہ ہوتا"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عزم………… ہر بے گھر کے لئے ”اپنی چھت …… اپنا گھر“
🔹”اپنی چھت………… اپنا گھر“پروگرام پر تیزی سے کام جاری، تین ماڈل کی اصولی منظوری
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 14 - اگست کو اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام کی لانچنگ کریں گی
🔹اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام کے پائلٹ پروگرام کے طور پر ماڈل گھر تیار
🔹وزیراعلی مریم نوازشریف کی ماڈل گھروں کے نقشے میں لیونگ روم بھی شامل کرنے کی ہدایت
🔹وزیراعلی مریم نوازشریف کا عوام کی سہولت کے لئے ٹال فری نمبر متعارف کروانے کا حکم
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پی آئی ٹی بی اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام کے لئے خصوصی پورٹل تیار کرے گا
🔹اپنی چھت…… اپنا گھر پروگرام کے خواہش مند گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کراسکیں گے
🔹سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر)اسد اللہ خان نے اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی
🔹اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام فارم ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکیں گے۔ بریفنگ
🔹ایک تا پانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان گھر بنانے کے لئے بلاسود قرضہ حاصل کر سکیں گے۔ بریفنگ
🔹وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر گھر کے مالکان کو آسان قسط پر قرضہ ادا کرنے کی سہولت ملے گی۔ بریفنگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عزم………… ہر بے گھر کے لئے ”اپنی چھت …… اپنا گھر“
”اپنی چھت………… اپنا گھر“پروگرام پر تیزی سے کام جاری، تین ماڈل کی اصولی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 14 - اگست کو اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام کی لانچنگ کریں گی
اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام کے پائلٹ پروگرام کے طور پر ماڈل گھر تیار
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ماڈل گھروں کے نقشے میں لیونگ روم بھی شامل کرنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کا عوام کی سہولت کے لئے ٹال فری نمبر متعارف کروانے کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پی آئی ٹی بی اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام کے لئے خصوصی پورٹل تیار کرے گا
اپنی چھت…… اپنا گھر پروگرام کے خواہش مند گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کراسکیں گے
سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر)اسد اللہ خان نے اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی
اپنی چھت …… اپنا گھر پروگرام فارم ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکیں گے۔ بریفنگ
ایک تا پانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان گھر بنانے کے لئے بلاسود قرضہ حاصل کر سکیں گے۔ بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر گھر کے مالکان کو آسان قسط پر قرضہ ادا کرنے کی سہولت ملے گی۔ بریفنگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عزم…ہر بے گھر کے لئے ”اپنی چھت… اپنا گھر“
”اپنی چھت۔۔۔ اپنا گھر“پروگرام پر تیزی سے کام جاری، تین ماڈل کی اصولی منظوری۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 14 - اگست کو اپنی چھت ……اپنا گھر پروگرام کی لانچنگ کریں گی
کل جس امریکہ کے خلاف جلسے کیے سائفر لہرایا رجیم چینج کا الزام لگایا آج انہی پر کروڑوں ڈالر نچھاور کیے جارہے ہیں مفادات کیلیے انہی امریکیوں کے یہ لوگ پاؤں پڑ چکے ہیں
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
JUMMAH TUL WIDA Mubarak. May ALLAH accept all our Duas, Fasts, Ibadah & Good Deeds and make us among those who'll witness Laylatul Qadr...Ameen #JumaTulWida
آپ کا حق آپ کی دہلیز پر خدمت نئے جذبے کیساتھ وزیراعلی کا #رمضان_نگہبان_پیکیج راشن کا تحفہ۔۔۔۔!!! نگہبان ہیلپ لائن 080002345 پر کال کریں اپنی اہلیت جانیں اگر آپ اہل ہوئے تو آپ تک راشن دہلیز پر پہنچے گا اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی شکایت بھی درج کروا سکتے ہیں
اللہ کے فضل و کرم سے پنجاب کے مستحق افراد تک #رمضان_نگہبان_پیکیج کے تحت باعزت طریقے سے عزت نفس مجروح کیئے بغیر ریلیف پیکج انکی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے اور اس پروگرام کی نگرانی خود وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کر رہی ہیں جس سے 64 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے
اللہ کے فضل و کرم سے پنجاب کے مستحق افراد تک #رمضان_نگہبان_پیکیج کے تحت باعزت طریقے سے عزت نفس مجروح کیئے بغیر ریلیف پیکج انکی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے اور اس پروگرام کی نگرانی خود وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کر رہی ہیں جس سے 64 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے
Emotional moment to see the cell MNS, a three times PM was kept in. I was in the same jail but I was never allowed to visit him. Got to see it today. He’s Masha’Allah a king-maker today while the oppressors are no where.
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited Central Jail Kot Lakhpat, she chose to sit with the women prisoners. She personally served samosas, pakoras, fruits, and other food items to the women prisoners.
میری والدہ جب 2018 میں جب میں جیل میں تھی گزر گئیں میرے دل سے اُن کی یاد نہیں جاتی اور کبھی کبھی میں اُن کو خواب میں دیکھتی ہوں تو مجھے صبح اُٹھ کے ایسا لگتا ہے کہ میں اُن سے مِل کر آئی ہوں۔
سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں بانہواں
ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں🥹💔
@MaryamNSharif
بہترین ہوگیا @AzmaBokhariPMLN
پنجاب کی وزیر اطلاعات عاظمیٰ بُخاری نے شاندانہ گُلزار کو ظِلِّ شاہ کے قتل پر وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے خلاف جُھوٹا الزام لگانے پر سیاسی گدھ کہا
اور میڈیا کو ایف آئی اے کا نوٹس دکھاتے ہوئے کہا کہ شاندانہ پیش ہوکے وہ آڈیو دکھائے
(یہ پیش نہیں ہوگی، اسے گرفتار کرکے پوچھنا ہے کہ آڈیو دکھاؤ، اور نہ دکھانے پر معافی نہیں، اس نفسیاتی سائیکو جُھوٹی کو سخت سزا بھی دلوائی جائے)