ایک بات ہم نے بلکل واضح طور پر کہنی ہوگی۔
پاکستان افواج کیلئے ہے یا افواج پاکستان کیلئے ہیں؟
جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
قرآن میں اللہ کے 1,24,000 سے زائد نیک بندے ہیں جن کے زمانے اور حالات الگ تھے مگر مقصد ایک ہی ظلم کے سامنے حق بولنا۔ رسول ﷺ نے فرمایا سب سے افضل جہاد یہی ہے کہ ظالم سے کہیں: “ظلم بند کرو۔” ظالم چند ہیں مظلوم لاکھوں میں لیکن بےباک دل تاریخ بدل دیتا ہے
#مئی9_یوم_جبر
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
آفغانستان سے ہماری ہمدردی سدھیوں سےہے، جب بھی ہمارے آفغان پشتون بھائیوں پر مشکلات آئے ہم یہاں سے لشکروں کی صورت میں انکی مدد کو جاتےکیونکہ یہی پشتون ولی ہے البتہ ہماری موجودہ سرزمین پاکستان کا حصہ ہے، اور اپنے وطن سے وفاداری کے سرٹیفکیٹ امرتسر سے آئے ہوئے بیغرتوں کو نہیں دے سکتے
لیلۃ القدر میں مانگی جانے والی دعا
اللَّہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔
{جامع ترمذی۔۳۵۱۳}
حسنِ خاتمہ کی دعا
اَللّٰھُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْأُمُورِ کُلِّہَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا، وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ
اے اللہ! ہمارے تمام امور میں ہمارے انجام کو اچھا کر دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ میں رکھنا۔
{مسند احمد۔۵۶۳۸}
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ایک ملک کا صدر کہتا ہے کہ دوسرے ملک کے لیڈر کو مارنے کا ہم نے فیصلہ کیا تو اگر کل آپ کے پیچھے بھی کوئی بدلے کیلئے آئے تو پھر یہ دنیا کیسے چلے گی؟
If anyone believes bombing #Afghanistan can control militancy and violent attacks inside Pakistan, that is a miscalculation. The United States used the most powerful non-nuclear bomb ever deployed in combat in Afghanistan. What did it achieve?
Sustainable security is more likely to come from stable and cooperative relations with Afghanistan, Iran, and India than from air strikes and proxies.