مر جائیں گے ظلم کی حمایت نہ کریں گے
اہرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
ہم نہ شیخ نہ پیر نہ مولا جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
علامہ اقبال کولو ایک سوال اے‼️
تسی علم الدین دے جنازے دی پہلی صف وچ کھڑے ہوکے عاشق رسول بنے
اسی ممتاز قادری دا نام لے کے کیوں دہشتگرد بنے؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
لعنتی اسرائیل نے ہزاروں بم برسا کر غزہ کو ملبہ بنا دیا لیکن اس ملبے پر بھی فلسطین کا جھنڈا اسی شان سے لہرا رہا ہے
یہ قوم مٹنے والی نہیں جھکنے والا نہیں یہ فتح کا نشان ہے 💯
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کیا آپ جانتے ہیں آپ کا روزمرہ کا بل کہاں جا رہا ہے؟
جو پیسہ آپ کولڈ ڈرنک اور چپس پر خرچ کر رہے ہیں
وہی پیسہ غزہ میں بم بن کر گر رہا ہے
_آج سے اپنا کارٹ بدلیں، اپنی ترجیح بدلیں
متبادل اپنائیں فلسطینی مظلوموں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جو میری فنا کا خواب دیکھ رہا ہے، وہ فریب کا پیچھا کر رہا ہے
کیونکہ جو حق کے لیے جیتے ہیں، وہ کبھی مرتے نہیں! 🇵🇸🇵🇰
مجاہدین
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders