کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
میرے اکاؤنٹ پہ بہت وائلیشن ارہی ہے بار بار میرا اکاؤنٹ لاک ہو جاتا ہے اور پاکستان پی ٹی سی ایل سے مجھے ہزاروں میل اگئی ہیں کہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرو لیکن اپ سب سے درخواست ہے کہ ایک ایک ری ٹویٹ کریں۔👊
دو سال پہلے یہ جنرلی پروڈکشنیں کرنے والی مائی کہہ رہی تھی سارے لوگ پاکستان میں واپس ائیں گے
ایک اچھی لیڈر شپ اور 2023 24 25 یہ تو ترقیوں کے سال ہوں گے اب اس کو جا کے کوئی بتائے دو ملین سے زیادہ لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں بڑی کوئی جھوٹی مائی ہے🤚🏿
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کو انتہائی پروفیشنل فورس قرار دیا جاتا ہے، مگر پھر اس ڈرائیور کو ماں بہن کی گالیاں کیوں دی گئیں؟
ذرائع کے مطابق واقعے کی وجہ ذاتی عناد بتائی جا رہی ہے۔ ڈرائیور نے نماز کی ادائیگی کے لیے گاڑی کھڑی کی تو پولیس اہلکاروں نے مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔