Azad Keşmir Delegasyonun’dan Ses Partisine ve Genel Başkanımız @ayhanbilgen’e ziyaret. Hindistan’ın 900 bin asker ile işgal ettiği Keşmir’deki son gelişmeler müzakere edildi. Heyette bulununlar arasında
Chaudhry Latif AKBER
Azad Keşmir Meclis Başkanı
Abdul Rashid TURABİ
Azad Keşmir İslam Parti Lideri ve Milletvekili
Mahmood Ahmed SAGHER
Azad Keşmir Siyasi Partileri Hürriyet Birliği Genel Sekreteri
Altaf Bhat
Azad Keşmir Hürriyet Birliği Lideri
Dr.Mubeen Shah
İstanbul KEŞMİR Evi Genel Müdürü
ve aynı zamanda Genel Başkan Başdanışmanı @atifozbey’de hazır bulundu.
وزیراعظم کے سیاسی حریف چوہدری طارق فاروق کابینہ کے اضافہ کے لیے پندرویں پرمیم کی رکاوٹ بن گئے مسلم لیگی ممبران اسمبلی کے لیے میاں نواز شریف سے پیغام لے آئے مگر اس رکاوٹ سے وزیراعظم کا راستہ رکتا نظر نیں آرہا
@TariqNaqash@tariqfarooq60@NawazSharifMNS@pmln_org@sgqadir @ChAnwarAJK مسلم لیگ ن پاکستان کی طرف سے اسی کوئی بات افیشلی طور پر سامنے آئی اور نہ ہی میاں نواز شریف صاحب کی طرف سے انکے پرسنل ٹویٹر اکونٹ سے کوئی ٹوئیٹ ہے تو پھر کہاں سے اس خبر کیسے تصدیق ہو سکتی کے نواز شریف صاحب کی طرف سے یہ پیغام ہے یہ تو جعلی بھی ہو سکتا ہے
زمان پارک میں سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی پارٹی صدر , اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کے ساتھ
خواجہ فاروق اپوزیشن لیڈر پر غور مزید دانوں کی تلاش جاری رکھنے کی ہدائت
پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے جو بھی وزارت عظمیٰ کے لیے نام سامنے آئے تھے سب کی آئیسہ آئستہ تردید ہو چکی ایسا لگتا ہے اب پارٹیوں میں نرکزی قیادت کو بھی مائنس کر دیا گیا ہر کوئی اپنی مرضی سے خود کو امیدوار سامنےلا رہا ہے @LatifAkbarAJK@tariqfarooq60@farooq_pm
مظفرآباد آزاد کشمیر میں نئے وزیراعظم کا انتخاب
پیپلزپارٹی نے ابھی تک قائد ایوان کے لیے امیدوار نامزد نہیں کیا اپوزیشن لیڈر ابھی تک مرکز کی طرف سے کسی کا نام سامنے نہیں آیا پی ٹی آئی جب نئے قائد ایوان کے لیے نام دے گی اس کے بعد اپوزیشن کی طرف سے نام آئے گا لطیف اکبر
مظفرآباد آزاد کشمیر میں نئے وزیراعظم کا انتخاب پیپلزپارٹی نے ابھی تک قائد ایوان کے لیے امیدوار نامزد نہیں کیا اپوزیشن لیڈر ابھی تک مرکز کی طرف سے کسی کا نام سامنے نہیں آیا پی ٹی آئی جب نئے قائد ایوان کے لیے نام دے گی اس کے بعد اپوزیشن کی طرف سے نام آئے گا لطیف اکبر