جےیوآئی والو!
اب خاموش رہنے کا وقت نہیں۔ ہر اُس شخص کو دلیل، حقائق اور مؤثر انداز سے جواب دو جو جھوٹ، بہتان اور پروپیگنڈے کے ذریعے مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی کو اپنی سیاست سمجھتا ہے۔
یاد رکھو! کردار کشی سے سچ نہیں بدلتا، بلکہ حقائق مزید نمایاں ہو جاتے ہیں۔ دلیل سے بات کرو، نظم کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو، اور ہر محاذ پر سچ کا مقدمہ مضبوطی سے لڑو۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ