لانگ مارچ روکنے کے حوالے سے شوکت یوسفزئی کا خط اگر مجھے آئے گا تو پھاڑ کر کوڑے دان میں پھینک دوں گا۔
مجھے اس کا کوئی خط نہ ملاہے اور نہ میں نے پڑھا ہے، 4 اکتوبر کی تاریخ برقرار ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ ملتوی کرنے سے متعلق خط پر جواب
💯💯✔️✔️
وفاقی حکومت کی خیبرپختونخواہ میں آرٹیکل 234 ایمرجنسی لگانے کی تیاریاں تیز
صدر صوبے کے اختیار گورنر کی رپورٹ ملنے پر پارلیمنٹ کی رائے کے بعد اپنے پاس یا گورنر کے پی کو سونپ دیں گے۔
اس حوالے سے صدر اور وزیرداخلہ کی اہم ملاقات کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
💯💯✔️✔️
صوبہ اسلام آباد کی سب سے بڑی مخالف موجودہ اور آنے والی ہر وفاقی حکومت ہے،کیونکہ انہیں اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اس صوبے میں وفاقی جماعت کی حکومت نہیں بننے دیا کرے گی اور یوں وفاق کے بالکل چند گز دور یہ مخالف،بااختیار حکومت گلے کا طوق بنی رہا کرے گی۔
💯💯✔️✔️
@chsandhilaa@MaryamNSharif Incompetent,useless advisors who never wish to see you politically strong have caused you public humiliation by needlessly manufacturing an utterly absurd issue.
Take a broom to your useless team,sweep them out otherwise,you are the one who will be swept away
💯💯
نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کا پہلا بڑا تجربہ اسلام آباد سے شروع کرنے کی تیاری
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو اپنی منتخب اسمبلی ملنے کا امکان
اسلام آباد کی اپنی اسمبلی،چیف ایگزیکٹو،27 انتظامی محکمے ہونگے
مجوزہ ڈرافٹ میں اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی قائم کرنے کی تجویز۔
💯💯✔️✔️
میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، پورے ملک میں اگر کسی کو این ایف سی ایوارڈ اور بجٹ فنڈز میں سے ایک روپیہ بھی حصہ نہیں ملک رہا تو وہ اسلام آباد اور اس کے شہری ہیں۔
سی ڈی اے اپنی زمینیں بیچ بیچ کر اس شہر کا نظام چلاتی ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی
💯💯✔️✔️
اسلام آباد مقامی حکومت کا بل آج قائمہ کمیٹی داخلہ سے پاس کروانے کا مشن
پیپلز پارٹی کا بل کی حمایت نہ کرنے کے باوجود حکومت کا بل پاس کروانے کا عزم
حکومت کے مطابق 20 رکنی قائمہ کمیٹی میں پی پی کے تعاون کے بغیر بھی بل پاس کروانے کی پوزیشن میں ہیں۔
💯💯✔️✔️
پیپلز پارٹی کا کل اسلام آباد بلدیاتی الیکشن بل کی مخالفت کا اعلان
حکومت پہلے ہی 90/90 دن کی مدت کے دو آرڈیننس جاری کرچکی ہے اور 5 ستمبر کو آرڈیننس کی مدت ختم ہوجائے گی، 5 ستمبر سے پہلے اگر بل منظور نہیں ہوتا تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے۔
💯💯✔️✔️
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی۔بل منظوری کیلئے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
مقامی حکومتوں کا نظام تین حلقوں پر مشتمل تینوں حلقوں کا الگ الگ مئیر اور 21 اراکین پر مشتمل ہوگا
کمیٹی کی منظوری کے بعد سینٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری ہوگی
💯✔️
حکومت کو آج پنڈی،اسلام آباد کے پانی کے حالات دیکھنے کے بعد شرم آنی چاہیئے اور بلدیاتی نظام کی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہیئے
اندرون پنڈی کے مسائل کبھی کوئی ایم این اے، ایم پی اے یا وزیر نہیں حل کرسکتا، یہ کام صرف مقامی محلے کا نمائندہ حل کرسکتا ہے جس نے اسی گلی میں رہنا ہے۔
💯💯✔️✔️
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے آج نئی حلقہ بندیوں کی لسٹ جاری کردی،اسلام آباد میں سالوں بعد بلدیاتی الیکشن کی امید دوبارہ پیدا ہوئی ہے۔الیکشن رواں سال دسمبر سے لیکر آمدہ سال کے فروری تک متوقع
اعتراضات کے بعد 14 اکتوبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی لسٹ شائع ہوگی
💯💯✔️✔️
یہ رستہ پمز ہسپتال کا ایمرجنسی دروازہ نہیں بلکہ اس نظام کا چور دروازہ ہے جہاں سے 14 بچوں کی موت کے بعد یہ غافل اور لٹیرے حکمران ایک۔دوسرے پر معطل معطل کا ڈرامہ لگا کر ہمیشہ کی طرح راہ فرار اختیار کریں گے۔
#PimsHospital
💯💯✔️✔️
آپ اندازہ کریں کے یہ نطام کیسے اللہ توکل چل رہا ہے کہ سانحہ پمز کے بعد کسی بھی صوبے کی انتظامیہ نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا بندوبست پہلے سے مکمل ہے، بلکہ سب کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں اور بیمار اور بوسیدہ ہسپتالوں کو مصنوئی کندھا دینے کا ڈرامہ عروج پر شروع ہے۔
#PimsHospital
💯💯✔️✔️
14 نومولود بچوں کی جان پر ایک اعلی سطح کی کمیٹی بیٹھے گی، ذمہ داروں کا تعین کرے گی، اور پھر کوئی مستعفی ہوجائے گا اور کسی کو برخاست کردیا جائے گا۔
جبکہ حقیقت میں اس نظام کو برخاست ہونے کی ضرورت ہے۔
#PimsHospital
💯💯✔️✔️
بریکنگ نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقات جاری
سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عمران خان کو مقررہ ڈیڈلائن کے اندر ہسپتال منتقل کرنے پر مشاورت
قوی امکان ہے کہ عمران خان کو آج ہسپتال خواہ شفاء یا پمز منتقل کردیا جائے گا۔
💯💯✔️✔️