@iNajeebUllah1 بھائی ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ جب یہی بندہ الیکشن جیت رہا تھا تو کون زیادہ خوش تھا ۔ بلکہ کچھ زمہ داری لوگ تو یہ بھی کہتے تھے کہ بس کال آنے والی ہے ۔
پھر اس نے آ کر جب کسی کو گھاس نہیں ڈالی تو ابلیس بن گیا ۔
ان کو مسلہ صرف پٹھانوں سے ہے ۔ باقی لاہور کا شاہی قلعہ بھی کسی مغل نے بنایا ہے ۔ اسے بھی گرایا جائے ۔ دینہ میں واقع شیر شاہ سوری کا قلعہ روہتاس بھی مسمار کر دیا جائے