عمران خان نے وہ سچ بولا جو دنیا نظر انداز کرنا چاہتی تھی، امریکہ کی افغانستان میں ناکامی، اسرائیل کے غزہ پر بہیمانہ حملے، اور بھارت کے کشمیر میں مظالم کو بے نقاب کیا۔ ایک ایسا رہنما جو کبھی بیرونی دباؤ کے آگے نہیں جھکا..
اسلام وعلیکم پاکستان
صبح بخیر زندگی
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
#imrankhanPTI
#صباح_الخير
ایک بات کان کھول کر پی ٹی آئی کی پوری قیادت سن لے پانچ اگست عمران خان صاحب کا اس جیل میں آخری دن ہونا چاہیے اس کے بعد آپ کے خلاف صرف اور صرف چھتر کا استعمال کیا جائے گا آپ نے ہمیشہ عمران خان کے اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہم آپ کو بہت برداشت کر چکے ہیں لیکن اب نہیں۔
#ReleaseImranKhan
" اپنے بھائی کی رہائی کے لیے اگر ہم بہنوں کو اپنی جان بھی دینی پڑی تو ہم دینگے۔
اگر ہمیں جیل میں ڈالنا ہے تو ہم جیل میں بھی جانے کو تیار ہیں۔
ہمارا بھائی ناجائز قید میں ہے اور ہم ہر کوشش کریں گے کہ وہ رہا ہوجائیں " @Aleema_KhanPK 💔
#تحریک_تو_چلے_گی
تم چاچے کو مائنس کرو گئے ہم ضرب دیں گئے تم اسکو زلیل کرنے کی کوشش کرو گئے ہم اسکو عزت کی بلندیوں پر لے جائیں گئے میں اپنے چاچے کو 20 ہزار دینے کا اعلان کرتا ہوں
🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
عمران خان کو ختم کرنے والی سازش عمران خان کو جیل میں اندر معلوم ہو گیا
اس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر میری زندگی کو کچھ بھی ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار اصم منیر ہوگا