ریٹویٹ پر پیسہ نہیں لگتا، پاکستانیوں تمہارا لیڈر جیل میں ہے !!
عمران خان کے لیے اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے حصے کی آواز بلند کریں۔
#ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے
@MrsImranRiaz Main sadqay shahzaday pay. Behan remove tape plz. Insha Allah Imran bhai jism kaam k liay saoobat bardasht kr rhy hain uski takmeel abhi bhai hai. Insha Allah he will free soon
وہ جو تیس فٹ کی بلندی سے گرتا ہے تو اپنے وطن کی بات کرتا ہے، چار گولیاں کھا کر رستے زخموں کے ساتھ اپنی قوم کے حوصلے بلند رکھنے کے لیے مسکراتا ہے، ہنگامی لینڈنگ کرکے اترے تو آس پاس کھڑے لوگوں سے ان کے مسائل پوچھنے لگتا ہے۔اور کون ہے کہ جس نے جان، مال، اولاد سب پر اس ملک کو مقدم رکھا؟ ایک ہزار مقدمے کر لو، آج اس ملک میں کسی شخص کی اتنی کریڈیبلٹی نہیں ہے کہ اس کے کہنے پر یہ قوم یہ مان لے کہ عمران خان پاکستان سے مخلص نہیں ہے۔
تمہیں نہیں سمجھ آتی کہ تم اسے ختم کیوں نہیں کرپا رہے؟ جاؤ شوکت خانم کے باہر ایک گھنٹا گزار آؤ۔ جاؤ اسلام آباد کی کسی سڑک پر کسی مزدور سے آج اسکی بے خواب راتوں کا احوال پوچھ آؤ۔ کسی ہسپتال کے بستر سرہانے بیٹھے ضعیف سے اس کی جوان اولاد کی زندگی کا وسیلا بننے والے کی خبر لے لو۔تباہ حال وزیرستان کی کسی مسجد میں نمازیوں کی آخری صف میں دو رکات پڑھ آؤ اور کچھ نہ سہی تو سعودی اور دبئی کے تپتے صحراؤں میں محنت مزدوری کرنے والوں کی آنکھوں میں اس کے نام پر چمکتے ستارے دیکھ لو۔ تم جان لوگے کہ اس کے مقابل کھڑے ہونے والے کے مقدر میں قدرت ذلت کیوں لکھ دیتی ہے۔
تم سمجھتے ہوگے تم نے اسے دیوار سے لگا دیا ہے جس کی ساری زندگی کا ماخذ ہی ناممکن کو ممکن بنانا ہے۔ پچاس سال سے جس نے نظر صرف منزل پر رکھی اور ایاک نعبد و ایاک نستعین دل میں۔ تمہیں لگتا ہے تم اسے توڑ دوگے؟ اس سے قوم کے دل موڑ لوگے؟ خدائ کے دعویداروں تم سمجھتے ہو تم اس پر غالب آجاؤگے۔۔ جو لا الہ الا للہ پر چلتا ہے؟