"عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں"
حقیقی آزادی لانگ مارچ کے پانچویں دن کا آغاز آج گوجرانوالہ سے ہوگا جو اپنی منزل اسلام آباد کی طرف جاری رہے گا۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
جب قومیں باشعور ہو جائیں اور ٹھان لیں کے غلامی کا توق گلے سے نکال پھینکنا ہے تو کوئی بھی طاقت انہیں انقلاب برپا کرنے اور آزادی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
یااللہ کوئی نہیں ہے خدا سوائے تیرے ، کوئی امریکا کے سامنے ھم نہیں جھکتے ، دنیا کے سپر پاور کے سامنے ھم نہیں جھکتے کیونکہ ھم محمد مصطفی ﷺ کے امتی ہے اور وہ ہمارا لیڈر ہے ہمیشہ رہے گے۔۔
عمران خان
#ImranKhan
Proud to Announce that "BRT Peshawar ranked as GOLD Standard Service" : The Highest achievement for a BRT System Globally. 🇵🇰 become the First in South East Asia & 7th country in world to get the Highest Ranking.
Minister @kamrankbangash received the BRT Gold Standard Award .
صحت کارڈ پلس میں مفت لیور ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے اہم معلومات
لیور ٹرانسپلانٹ کے لئے فی الوقت تین ہسپتالوں میں صحت کارڈ پلس کے حامل مریضوں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہے
پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ لاہور
قائد اعظم ہسپتال اسلام آباد
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد
NA 29 PK 72
Congratulations
Meeting with chief executive Pesco
Feder Achini 2 Approved
Approved List Pk 70,pk71,pk72 feders of ABC cabals
کام 15 فروری سے شروع ھوجاے اگا
NA 29 PK 79
Kagawala Gas pressure k issue k hal krny keley new pipeline bechany per kam shoro
Visit k moqa per PTI Kagawala youth Tanzeem ny Nasir Musazai ka shukria b Ada kia
#NasirKhanMusaZai
میں ECP کیجانب سےسمندرپارپاکستانیوں کےعطیات پرمشتمل PTI کی فنڈنگ کی پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ ہمارےنظمِ مال کو جتنا کھنگالا جائیگااتنی ہی صراحت سےحقائق واضح ہونگےاور قوم سمجھ سکےگی کہ کیسے PTI ہی وہ واحدسیاسی جماعت ہےجسکا نظمِ مال پولیٹیکل فنڈریزنگ کےاُس مربوط نظام پرمشتمل ہےجس