موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی. اور خیر ہے 😅
*جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ختم کرنے کا پہلا مرحلہ:* جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے ڈپٹی سیکرٹری (گریڈ 18) کی 9 آسامیاں ختم کردی گئی، نوٹیفیکیشن
◀️2× ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب
◀️2×ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب
◀️4×ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز جنوبی پنجاب
جانے انجانے میں ملتان کے کسی دوست کے ساتھ سخت لہجے میں بات کی ہو , میں تہہ دل سے معافی چاہتا ہوں بے شک پاکستان کی سرزمین پر بہترین لوگ ملتان کے ہیں
اور یاد آیا اس psl میں میں نے ملتان سلطان کو باقاعدہ سپورٹ کیا تھا..😷
Ugay tuhadi merzi ..😷
تصویر دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ کائنات کے سارے 'ایڈونچرز' اسی ایک مہینے کے لیے بچا کر رکھے گئے تھے! اور اس ہنگامہ خیز لسٹ میں میرا وجود بھی اسی ماہ کا ایک 'خاص تحفہ' ہے 😌🤩😅
تصویر دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ کائنات کے سارے 'ایڈونچرز' اسی ایک مہینے کے لیے بچا کر رکھے گئے تھے! اور اس ہنگامہ خیز لسٹ میں میرا وجود بھی اسی ماہ کا ایک 'خاص تحفہ' ہے 😌🤩😅