۷۰۰ دن سے اوپر ہوگئے ہیں خان صاحب جیل میں ہیں جب بھی اس بات کو سوچتا ہوں تو بہت اداس ہوجاتا ہوں
مینے ۹ مئی کو لیکر صرف ایک مہینہ چکی کاٹی اور مجھے پتا ہے کہ ایک مہینہ میرے لئے کتنا مشکل تھا
اور میں خان صاحب کی جرات اور بہادری کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں
آج خان صاحب کی آج سالگرہ ہے اور میری دلی دعا ہے اللہ پاک خان صاحب کو لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطا کریں آمین ثمہ آمین اور اس ظلم کے نظام کے خلاف انکی ہمت و استقامت پر اللہ پاک انکی اور ہماری مدد فرمائیں آمین
#HappyBirthdayImranKhan
دریائے ستلج کے کنارے چشتیاں کی مضافاتی بستی لودھرا کا بند ٹوٹ گیا۔ اس بند کے ٹوٹنے سے یونین کونسل شہر فرید اور یونین کونسل دُلّہ بهڈيرا کا کافی بڑا علاقہ زیرآب آجائے گا۔ یہی پانی ہمارے گاؤں کے قریب بھی پہنچے گا، جہاں ہمارے گاؤں کا حفاظتی بند موجود ہے۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔