اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ
اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔
جنگ کے نتائج میں نہ کبھی علی نے فتح و شکست دیکھی ، نہ حسین نے ، نہ حسین کے ساتھیوں نے اور نہ اس کے بعد علی کے ماننے والوں نے ۔ اگر دیکھا تو اپنی حمیت ، غیرت اور مظلوموں کی حمایت.....!!!!!
🔥🔥🔥