ناکام آپریشن سندور کے حوالے سے بھارتی گودی میڈیا کا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا ایک بار پھر آشکار
وزارت اطلاعات و نشریات فیکٹ چیک نے بہاولپور میں سبحان اللہ مسجد کی تعمیرِ نو سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کو مسترد کر دیا
ناکام آپریشن سندور کے حوالے سے بھارتی گودی میڈیا کا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا ایک بار پھر آشکار
وزارت اطلاعات و نشریات فیکٹ چیک نے بہاولپور میں سبحان اللہ مسجد کی تعمیرِ نو سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کو مسترد کر دیا
نیپال میں شدید سیلاب سے 19 پل 40 کلومیٹر سڑکیں 13 ہائیڈرو پاور منصوبے اور 200 سے زائد ٹرک متاثر ہوئے۔ چین نے امدادی تعاون کی پیشکش کر دی جبکہ نقصانات کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے آنا باقی ہیں۔
اتر پردیش کی یہ دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھ کر دل خون کے آن��و روتا ہے۔ گائے کا گوشت کھانے کے الزام پر انتہا پسندوں نے ایک گھر کو گھیر لیا اور خوف کا ماحول پیدا کر دیاسوچیں ان بچوں اور معصوم افراد کا کیا حال ہوا ہوگا جو اپنے ہی گھر کے اندر بند دروازے کے پیچھے سہم کر بیٹھ گئے
علم جرم نہیں ظلم جرم ہے
📚 ایک خاتون ٹیچر کو صرف آن لائن تعلیم دینے پر سزا دینا انصاف نہیں ظلم ہے۔
⚖️ اصل سوال یہ ہے کہ ظلم کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا؟
#Afghanistan#HumanRights#LetGirlsLearn
🚨 بچوں کی ضد والدین کی آزمائش 💔
بھارت میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ ایک تلخ سبق ہے۔ بچوں کی ہر خواہش پوری کرنا محبت نہیں بلکہ انہیں صبر شکر اور زندگی کی قدر سکھانا اصل تربیت ہے۔ 📱❌
آئی فون ہو یا کوئی اور چیز کوئی بھی ضد انسان کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں
🚨 راولپنڈی میں فوج کی تعیناتی پر بے جا سیاست کیوں؟
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیکیورٹی کے لیے فوج کی تعیناتی ایک معمول کا اور قانونی انتظامی اقدام ہے
#Rawalpindi#Pakistan#Security#PakistanArmy#Article245
💥 بدخشان میں بارود نہیں، دہشت گردی کا غرور اُڑا ہے🔥
جمعہ ��ان کا اسلحہ ڈپو ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ جن ہتھیاروں کے سہارے خوف پھیلایا جاتا تھا وہ لمحوں میں بے معنی ہو گئے۔ دہشت گردی کی ہر پناہ گاہ کا انجام آخرکار یہی ہوتا ہے۔ ⚔️
#Badakhshan #CounterTerrorism #Breaking
ایک موبائل... تین لاشیں... ایک اجڑا ہوا گھر۔ 💔
بھارت میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ یاد دلاتا ہے کہ موبائل فون کی لت اور جذبات پر قابو نہ رکھنا کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے 😢📱
#MobileAddiction#India#FamilyTragedy
🚨بریکنگ نیوز کوئٹہ
بلوچستان میں دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب
سلطان دولنگی مقام پر فتنہ الہندوستان کے مسلح دہشت گردوں نے معروف قبائلی و سیاسی شخصیت سردارزادہ بسم اللہ خان ساسولی کو ان کی گاڑی سمیت اغوا کر لیا
ریاست کو فوری کارروائی کرتے ہوئے انکی بحفاظت بازیابی یقینی بنانی چاہیے