“My brother and I have not been able to visit our father for years. For the past six months, we haven’t even spoken to him. What my father is going through is a violation of his human rights.” - Sulaiman Khan, son of Imran Khan, addressing a press conference.
The Supreme Court has ordered that Imran Khan be allowed to speak with his children. Yet the authorities continue to deny him this basic right, in addition to refusing visas that would allow @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan to travel to Pakistan to see their father.
#FreeImranKhan
غیرت کے نام پر بندوق اٹھانا جائز ہے۔ آئی ایس پی آر
آج منگل ملاقات کا دن ہے
تو اڈیالہ ہر منگل عورتوں کے ساتھ جو فوج کرتی ہے اس پر لوگ ان کے بھائی شوہر باپ بھی بندوق اٹھا کر لے آئیں اس کا مطلب؟
خاتون اسلحہ بردار گارڈ کے ساتھ کرنل کا انتظار کررہی تھیں کہ جیدے ہی کرنل آئے احتجاج کرنے والے طلباء پر ہلہ بولا جاسکے۔ لیکن قدرت انتظار کررہی تھی کہ جیسے ہی کرنل آئے اسے پوری فوج پورے ادارے کے لیے ذلت کا سامان بنا دیا جائے۔
Even I started to think maybe there was another side to story but after seeing this it's clear that her ego got in the way. Of course students were protesting, they were bound to stand their ground but a good teacher would have handled it with grace instead of misusing her power.
یہ ملک اشرافیہ کی شکار گاہ ہے ۔ ایک خبر کے مطابق 33 بابو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ کر باہر منتقل ہوگئے ۔ ماشااللہ سے نظام نے انکو پینشن بھی غیرملکی کرنسی میں ادا کرنا شروع کردی جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں
گالیاں کھائیں گے سیاستدان لیکن حقیقت میں بیوروکریسی اس ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے ۔ بابو پھر بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیں گے ۔ بس لیکچر سن لیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد لکھی کتابیں پڑھ لیں موصوف سے زیادہ کوئی بااصول اور ایماندار افسر کرہ ارض پر نہیں رہا ہوگا !
جس معاشرے میں عام انسان اور سوکالڈ ایلیٹ پر قانون کی عملدرآمد ایک جیسی ہوتی ہے وہ معاشرہ ترقی کرتا ہے، پاکستان میں جب یہ تحریک کامیاب ہو گئی تو پاکستان آگے بڑھ جائے گا، ایسی تحریک کو تحریک انصاف کہتے ہیں۔
برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران اب باقاعدہ طور پر حکومتی وزیروں سے سوال کر رہے ہیں کہ عمران خان کی قید تنہائی اور انکے ساتھ کیے جانے والے غیر انسانی سلوک پر برطانیہ کیوں چپ ہے؟
میرے والد ذہنی طور پر اتنے مضبوط انسان ہیں کہ میں اپنی زندگی میں کبھی ان جیسے کسی اور شخص سے نہیں ملا۔ انہوں نے سیاست میں 22 سال مذاق بننے میں گزارے، اس سے پہلے کہ وہ بالآخر الیکشن جیتتے۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔