بہت بہت مبارک میرے شہزادے بھائی کو اللہ پاک آپ کو بہت عزتوں سے نوازے آپ نے یقینا اس فسطائیت کے دور میں وہ کام کر دیکھایا جو شاید کسی کے بس میں نہیں تھا یقنا یہ عہدہ آپ کی محنت ہمت اور جرات کے آگے کچھ نہیں اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور اسی طرح اپنے شہزادے قائد کے ساتھ@
وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کی عوام کے پُر امن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 بیگناہ نہتے مظاہرین بشمول بچوں کی شہادت بدترین ریاستی دہشتگردی ہے، پُر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی و آئینی حق ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
وادی تیراہ میں امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہے۔ دوران جنگ بھی معصوم بچوں کو قتل کرنے کی اجازت کوئی مذہب، ریاست اور قانون نہیں دیتی۔
سوچئے اور غور کیجئے ریاست کے اس سے فعل سے دہشتگردی میں کمی آئے گی یا بڑھے گی؟
کیا حکمرانوں کو کوئی احساس ہے؟ کہ پشتونوں بلٹ اور ریاست کے درمیان دوریاں کس حد تک بڑھ رہی ہے؟
الحمدللہ! ایک نئی ذمہ داری ملی۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اعتماد کیا۔
عہدہ ہو یا نہ ہو، مقصد ہمیشہ ایک ہی رہا ہے — اپنے کپتان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی۔
اب بھی یہی عزم ہے کہ سونپی گئی ذمہ داری کو دیانت، وفاداری اور محنت سے نبھاؤں۔
ان شاء اللہ۔
@shahbazrajapti یہ کچھ بھی نہیں آپ کے لیے جو کام آپ نے کر دیکھایا یا کر رہے ہیں وہ شاید ہئ کوئی کر رہا ہواللہ پاک میرے شہزادے بھائئ کو بہت سی عزتوں سے نوازے یہ ہمارے لیے بھی بہت اعزاز کئ بات ہے کہہ ہم آپ کی اس ٹیم کا حصہ ہیں سلامت رہیں ❤️❤️❤️اپنا بہت خیال رکھیں ❤️❤️عمران خان ہی زندہ آباد