گلی نمبر 23، UC-02، ڈھوک رتہ، راولپنڈی
آج صبح ستھرا پنجاب کی لیڈی ورکر کچرے سے بھرے بڑے بیگ بجلی کے پول کے پاس رکھ کر چلی گئی۔ CCTV فوٹیج موجود ہے جبکہ شام 5:30 بجے تک وہ کچرا وہیں موجود تھا، اور دیگر افراد نے بھی وہاں مزید کچرا پھینک دیا۔
براہِ کرم فوری نوٹس لے
@sparawalpindi
These are the conditions of Suthra Punjab, Union Council 2, near Municipal Dispensary, Dhok Ratta, Rawalpindi city. These are the conditions of cleanliness that have been going on for the last 2 to 3 days. None of the staff of Suthra Punjab is coming to pick it up
@sparawalpindi
@SuthraPunjabPK @rwmc10
📢 شکایت برائے صفائی نالیاں
ڈھوک رتہ، یوسی 2، گلی نمبر 51 میں گزشتہ 4 دن سے نالیوں کی صفائی نہیں کی گئی، جس کے باعث نالیاں گندگی سے بھر چکی ہیں اور نکاسیِ آب متاثر ہو رہی ہے۔
متعلقہ عملے سے گزارش ہے کہ فوری طور پر صفائی کروا کر مسئلہ حل کیا جائے۔
شکریہ
@rwmc10 @SuthraPunjabPK دن کے وقت نالیوں کی صفائی کے حوالے سے شکایت درج کروانے کے باوجود محکمہ کی جانب سے تاحال کوئی عملہ موقع پر نہیں پہنچا۔ اب بارش کے بعد نالیوں میں مزید گندگی جمع ہو گئی ہے جس کے باعث گندا پانی گلی میں آ گیا ہے اور اہلِ علاقہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
@rwmc10 یوس�� 2 ڈھوک ��تہ راولپنڈی کی گلی نمبر 51 میں یہ نالیوں سے روزانہ کی بنیاد پر گند نکال ہمارے گھروں کے پاس جمع کر کے چلے گئے ہیں اور کوئی اس کو اٹھانے نہیں آ رہا۔ برائے مہربانی اس کو صاف کروا دیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔
@FaizanMuzaffa10@CMComplaintCell کہا کہیں، لیکن میری شکایت کو ہر بار لازمی ٹھیک کیا گیا، ابھی پہلی بات صرف ایسا ہوا کہ غلط تصاویر کو لگا کر کمپلینٹ کو بند کیا گیا، لیکن جب میں نے دوبارہ بتایا تو 2 گھنٹے میں کام ہوگیا، ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے، جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
@CMComplaintCell
6 اگست 2025 کو اس پلیٹ فارم پر ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی یونین کونسل نمبر 2 کی گلی نمبر 3 کی شکایت درج کروائی تھی،اس پلیٹ فارم پر کسی اور جگہ کی تصاویر ڈال کر بولا گیا کہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے، جبکہ مسئلہ اسی طرح موجود ہے۔ برائے مہربانی اس کو حل کروا دیں، بہت مسئلہ ہے
@CMComplaintCell یہ وہ سٹریٹ نہیں ہے جو میں نے بتائی تھی۔ میں نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے یونین کونسل 2 ڈھوک رتہ راولپنڈی کی گلی نمبر 3 کا بتایا تھا، جس کے ساتھ پرائیویٹ سکول جس کا نام (سر سید کیمبرج سک��ل) ہے کہ بالکل باہر ہے۔ یہ غلط جگہ کی تصویر ہے