میں ہمیشہ سیاسی مقدمات، گرفتاریوں اور پکڑ دھکڑ کے خلاف رہا ہوں۔ پی ٹی آئی راہنما ہوں، کارکن ہوں یا انصحافی، شاید ہی کوئی ہو گا جس کے لیے میں نے نام لے کر آواز نہ اٹھائی ہو۔۔۔ سب ریکارڈ پر ہے۔
لیکن جنگ کے کسی بھی مرحلے پر جس کسی نے بھی اپنی گفتگو، پوسٹس یا عمل سے پاکستان یا پاکستان کے بیانئیے کو نقصان پہنچایا اُن سب حرام خوروں کو نشانِ عبرت بنانے کے لئے پاکستان کے اندر بھی ایک مشکل سے نام کے ساتھ آپریشن شروع ہونا چاہیئے اور پاکستان سے باہر بیٹھے وطن فروشوں کے خلاف بھی۔
پاکستان زندہ باد
فتح کا جشن ضرور منائیں لیکن بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کو مت بھولیں یہ گجرات کے گاؤں جلال پور صوبتیاں کے غریب محنت کش نثار اور اسکے دو بیٹوں کی شہادت کا منظر ہے جو بھارتی ڈرون کا شکار ہوئے پنجاب حکومت سے گذارشُ ہے اس غریب پاکستانی کی بیوہ کی مناسب مالی امداد کرے
@atifthepoet جس وقت پاکستان حالت جنگ میں تھا یہ سارا گینگ بیغرتوں کا ٹولہ انڈین میڈیا دیکھ کر خوش ہو رہے تھے، اور پاک فوج کو ہر سطح پر گالیاں نکال رہے تھے جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کی بینڈ بجائی تو ان بیغرتوں نے u turn لے لیا.
Pakistan has not targeted any locations in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir, or across international border, so far. Neither has any loss been incurred by PAF.
Indian media is always spreading disinformation either to create to craft a (fake) notion of success before publicly accepting their embarrassing losses during their unprovoked aggression on night of 6/7 May 2025. We have only given defensive response so far! International community may take note.
پنجاب حکومت کے احسن اقدام
پہلا ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور دوسرا سنا ہے کبوتر بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہونے جا رہا ہے کیا یہ سچ ہےکبوتر بازوں والا ؟؟
@MaryamNSharif