آج دیر خیبر پختون خواہ میں سیلاب کے دوران ریسکیو کے اس نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر دو بچوں کی جان بچائی۔
یہی لوگ اصل ہیروز ہیں اور باہر ملکوں میں ایسے لوگوں کو ہی تمغے ملتے ہیں 💔
بھارتی حملوں کے بعد تین سے چار دن تک حکومت کو سمجھ ہی نہیں آئی تھی کہ ہوا کیا ہے
بھارت نے ہر جگہ اپنا بیانیہ پھیلا رکھا تھا
پھر
کمان سنبھالی @PTIofficial کے SM واریئرز نے اور بازی پلٹ دی
۔۔
اصل میڈل کا حق دار “پی ٹی آئی سوشل میڈیا” ہے
14اگست آزادی کا دن مگر سندھ جاؤ گے تو اغواء ہو جاؤ گے۔ بلوچستان جاؤ گے تو مار دئیے جاؤ گے۔ کے پی کے جاؤ گے تو دہشتگرد کھلاؤ گے۔اور اگر پنجاب جاؤ گے تو حق مانگنے پر اٹھا لیے جاؤ گے۔
" جناح ہاؤس کی عزت کے نام پر ہزاروں عصمتیں پامال کرنے والوں نے
یوم آزادی پر جناح کی تصویر تک نہ لگائی۔"مہر شرافت علی
@SharafatPTIReal#quaideazam
Link : https://t.co/pwa8OUkfvD
"ہم بحیثیت قوم قائداعظم محمد علی جناح کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے۔ اگر قائداعظم کی جدوجہد کے ساتھ انصاف کرنا ہے تو ہمیں حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا ہو گی۔" کپتان عمران خان