باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ رنگ باز ملواڑا مشتاق ہاتھ اوپر اٹھا کر دھمال کے انداز یعنی جیسے کوئی گھٹیا سا تھرڈ کلاس تماش بین سٹیج ڈرامے کے دوران سٹیج پر اینٹری مارتا ہے، اس سٹائل سے کیوں کشمیر میں اینٹری کی وڈیو بنوا رہا تھا؟
وزیرستان صرف حسین فطرت، سرسبز پہاڑوں، وادیوں اور رواں دریاؤں کا نام نہیں، بلکہ یہ مزاحمت، قربانی اور آزادی کے لیے ناقابلِ شکست عزم کی سرزمین ہے۔
یہی وہ مقدس دھرتی ہے جس نے تاریخ کے ہر دور میں آزادی کے قافلے کے لیے عظیم انسان پیدا کیے، ظلم و جبر کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا اور قومی جدوجہد کی خاطر اپنے بیٹوں کی قربانیاں پیش کیں۔
یہی سرزمین کی جائے پیدائش ہے، وہ عظیم مجاہد جس نے پنجابی استعمار کے سامنے سر جھکانے کے بجائے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا۔ اسی دھرتی نے اپنی آغوش میں گیلامن وزیر جیسے ایک عظیم، بہادر اور ثابت قدم فرزند کو جنم دیا۔
گیلامن وزیر ایسا سپوت تھا جس نے اپنے وطن اور اپنی قوم کے لیے ظلم، جبر، تشدد اور استبداد کے خلاف پہاڑ کی مانند ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ قید و بند، دھمکیوں اور ہر طرح کے دباؤ کے باوجود اس نے اپنے مؤقف سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا قبول نہ کیا۔
اس کا سر تو زخمی ہوا، مگر کبھی جھکا نہیں۔ ریاست نے اس پر ہر طرح کے مظالم ڈھائے، اسے توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی، کتوں سے حملے کروائے، بجلی کے جھٹکوں سے اذیت دی، مگر وہ اپنے اصولوں اور سچائی سے دستبردار نہ ہوا۔ اس پر جتنے زیادہ ظلم کیے گئے، اس کا عزم اتنا ہی مضبوط اور فولادی ہوتا گیا۔
گیلامن وزیر نے اپنی ذاتی آسائشوں کو چھوڑ کر اپنی پوری زندگی اپنی قوم کی عزت، امن اور آزادی کے لیے وقف کر دی۔ اس نے قلم کی طاقت، شاعری کی زبان، جرات مند خطابت اور عملی جدوجہد کے ذریعے اپنے قومی بیانیے کو زندہ رکھا۔
آج اگر گیلامن وزیر جسمانی طور پر ہمارے درمیان موجود نہیں، تو بھی اس کا فکر، اس کا نظریہ اور اس کے خواب ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ اس نے اپنے خون سے یہ حقیقت رقم کر دی کہ حق کی راہ کے مسافر شہید تو ہو سکتے ہیں، لیکن ان کی قومی جدوجہد اور ان کا بیانیہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔
تحریر: رحمان دین رحمانی
@topfans PTM NEWS.
#GilamanWazir #Waziristan #Pashtun #HumanRights #Peace #Justice #Freedom #PashtunTahafuzMovement
کشمیر کے بعد بلوچستان میں بھی عوامی مزاحمت کی آواز مزید بلند ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
زیارت دھرنے کے دوران آج وہی ایف سی اہلکار سامنے آئے جو گزشتہ کئی دنوں سے منظرِ عام سے غائب تھے،
تاہم مظاہرین نے انہیں واپس بیرکوں کی طرف جانے پر مجبور کر دیا۔
#StopBalochGenocide #StopPashtunsGenocide
افغانستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نور الحق حافظ، جو یورولوجی ڈیپارٹمنٹ، ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے سینئر ترین پی جی آر (Postgraduate Resident) ہیں، کو پنجاب پولیس نے آپریشن تھیٹر (OT) سے دورانِ ڈیوٹی گرفتار کر لیا۔
اگر کسی بھی معاملے میں قانونی کارروائی درکار تھی تو اس کے لیے مناسب قانونی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا۔ ایک ڈاکٹر کو مریضوں کی خدمت کے دوران آپریشن تھیٹر سے اس انداز میں گرفتار کرنا کہا کی انسانیت ہے
عمر نزیر کشمیری !
آج لاکھوں مظاہرین کے سامنے استعماری ریاست کا اسلی چہرہ کشمیریوں کو بتایا !
عمر نزیر سمت بہت سے کشمیریوں کو گولیاں مارے گئے اور درجنوں بے گناہ کشمیریوں کا قاتل کیا گیا ،
نزیر نے کہا
کے
ہمیں بتایا جاتا تھا
کے وزیرستان کے اندر دہشت/گردوں کےخلاف کاروائی کی جاتی ہے ،
کے بلوچستان کے اندر دہشت/گردوں کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے،
اتنے دہشت/گرد مارے ہے اور اتنے جوان ش/ہید ہو گئے ہے
لکین آج کشمیریوں نے خود دیکھا کے وہ جو وزیرستان ،بلوچستان اور پختونخواہ میں آپ نے قاتل کیے وہ دہشت/گرد نہیں تھے وہ مظلوم اور محکوم لوگ تھے جو اس ریاست کے اداروں نے دہشت/گرد ڈیکلیئر کیے تھے، پاکستانی ایشٹیبلشیمنٹ، پاکستانی اداروں ،پاکستانی حکومتوں نے انہوں کو دہشت/گردوں کی طرح پیش کیا اور ان پر دہشت/گردی مسلط کردی گیے۔
سردار امان !
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو ۔
یہ جو دہشتگر/دی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل
نا منظور نا منظور
کشمیری مظاہرین!
ریاست نے کشمیریوں کے حقوق کے ایک تنظیم کو کا/لعدم کیا
اب تمام کشمیری سڑکوں پر ہے ۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#StopStateTerrorism
پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف مزاحمت کی علامت عظیم پشتون رہنما ڈکٹیٹر جنرل عاصم منیر کے قیدی جناب علی وزیر کو عید مبارک
اس دھرتی نے چند ہی غیرت مند پیدا کیے، علی وزیر ان میں سب سے نمایاں ہیں۔ کاش پنجاب کی دھرتی پر بھی کبھی کوئی غیرت مند پیدا ہو۔
پشتون تحفظ موومنٹ ضلع خیبر باڑہ کے کوآرڈینیٹر مقیب آفریدی نے موجودہ صورتحال پر خیبر باڑہ چوک میں ایک دردناک خطاب کیا۔
یاد رہے کہ آج ریاستِ پاکستان کی جانب سے 9 ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری شہید ہو گئے اور کئی شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں کی تعداد بھی بہت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
یہ ایک دل خراش سانحہ ہے جس نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔
تمام عوام سے اپیل ہے کہ فوراً خیبر باڑہ چوک پہنچیں اور اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism #StopkillingPashtuns
علی وزیر کو پہلے بھی ریاستی روکاٹوں اور تکلیفوں کا سامنا کیا تھا اب کر رہے ہیں
علی وزیر پشتنوں قوم کی لیڈر ہے انکو پیچھلے بیس مہینے بغیر کوئ جرم جیل میں رکھنے کے باوجود ریاستی اداروں کو چین نہیں ملی
اب رہائ کی فورا بعد گرفتار کرنا غیر انسانی عمل ہے
#WereIsAliWazir#ReleasAli
انٹرویو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور چاہے میجر حامد میر کرے یا صوبیدار صدیق جان کرے یا سپاہی نجم ولی کرے
لیکن کیا حامد میر نے لاپتہ افراد بارے کوئی سوال کیا ہے؟
فوج کے آئینی کردار اور فوج کی غیرآئینی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پر سوال کیا ہے؟
پښتنو لروبر تا پکار دی پنجاپړت په ضد تیار شی خپل تباهی تماشه مه کوی
It’s basically a war against Pashtuns on both of the Durand Line.
دا په اصل کې د ډیورنډ کرښې په دواړو غاړو د پښتنو پر ضد جګړه ده.
#AfrasiabKhattak