پی ٹی آئی والے دھرنہ دے لانگ مارچ کرے لیکن قانون و آئین کے دائرے میں،اسی طرح وفاق میں بیٹھے ہوئے لوگ جو سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے ہیں،آئین و قانون پر عمل درآمد کرے اور سیاسی مقدمات حتم کرے ،سیاست بشمول عام لوگوں کو انصاف دے،عدالتیں آزاد کرے،اور یہ تماشا بند کرے،
@jane_ethan12 نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ اور پوٹن زینلسکی کی کیا داڑھیاں ہیں ،ابتک ان صدور نے کئی ممالک میں لاکھوں افراد کو قتل کیا کروڑوں لوگوں کو بے گھر کر دیا اسی طرح نیٹو فورسز اور اسرائیل قابض نسل کش گروپ کی کیا داڑھیاں ہیں،یا ایسی لباس جو انہوں نے لاکھوں افغانستان عراق شام فلسطین میں قتل عام ک
⛔️Documented war crimes in Gaza‼️⛔️Scenes of the execution of unarmed civilians in Gaza by a drone attack by the criminal Israeli army‼️
#GazaGenocide
دنیا کے طاقتور تنظیم اقوام ممالک سربراہان اگر آج چاہے تو تمام دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے،لیکن یہ لوگ کوشش نہیں کرتے،سنجیدہ اگر کسی مسلے کو لیا جائے تو اس دنیا میں کوئی کام مسلے کا خل نہ ممکن نہیں،
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.