اس کو کہتے ہیں بھرم رکھنا
اسکول کی فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی۔ استاد نے بچے کو بلایا اور آہستہ سے پوچھا، ’’بیٹا، گھر پر فیس کا بتایا تھا؟‘‘ بچے نے بستے سے ایک بند لفافہ نکال کر میز پر رکھ دیا، ’’ابو نے کہا تھا، سب کے سامنے مت کھولیے گا۔‘‘
چھٹی کے بعد استاد نے لفافہ کھولا تو اندر کچھ پیسے اور ایک پرچی تھی:
’’ماسٹر صاحب، پوری فیس نہیں بن سکی۔ باقی کے لیے کچھ دن دے دیجیے۔ بس میرے بیٹے کو جماعت میں کھڑا نہ کیجیے گا، وہ سمجھتا ہے اُس کا باپ سب کچھ کر سکتا ہے۔
‘‘ اگلی صبح بچے نے آتے ہی پوچھا، ’’سر، ابو نے فیس بھیج دی تھی نا؟‘‘ استاد نے اُسے پاس بٹھایا، ’’ہاں بیٹا، تمہاری فیس کی بات ہوگئی ہے، تم پڑھائی کی فکر کرو۔‘‘
بچہ خوش ہو کر بولا، ’’میں نے امّی سے کہا بھی تھا، میرے ابو کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے ہیں۔‘‘
اُس شام استاد نے باقی رقم جمع کرواتے ہوئے دفتر میں صرف اتنا کہا، ’’رسید بچے کے والد کے نام ہی بنائیے گا۔‘‘
کچھ دن بعد والد باقی پیسے لے کر آیا تو استاد نے رقم واپس اُس کی ہتھیلی پر رکھ دی، ’’یہ بیٹے کی کتابوں کے لیے رکھ لیجیے۔ فیس پوری ہو چکی ہے۔‘‘
باپ نے کچھ کہنا چاہا، مگر آواز نہ نکلی۔ استاد نے بات بدل دی، ’’آپ کا بیٹا بہت محنت کرتا ہے، کل اپنا سبق سب سے اچھا سنایا تھا۔‘‘ باپ کی جھکی ہوئی گردن ذرا سی اُٹھ گئی۔
کسی کی مدد کریں تو اُس کی عزت بھی بچا لیجیے؛ تنگ دستی پہلے ہی بہت کچھ چھین لیتی ہے، بچوں کی نظروں میں ماں باپ کا بھرم تو رہنے دیجیے۔
Virat Kohli scored his 55th ODI century and crossed 15000 ODI runs beating Tendulkar’s record. Took Kohli 77 innings less than Tendulkar to reach 15000 runs.
Surely the greatest ever ODI batsman of all times.
Just unbelievable statistics. Congratulations
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
حامد میر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے وزرا ڈنکے کی چوٹ پرغلط بیانی کررہے ہیں عمران نے TTP کو پاکستان لا کر بسایا حقیقت میں جبTTP کے ساتھ معاہدہ طے پایا تو عمران کی حکومت جا چکی تھی جب یہ سب کچھ طے پایا تو وزیراعظم شہباز تھے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو تھے
عمران خان کا ووٹوں پر مقابلہ نہیں کرسکے تو سب اکٹھے ہوگئے اور ہائبرڈ نہیں آمرانہ نظام بنا دیا،8 فروری کے بعد عمران خان جیت گئے ان سے حق حکمرانی چھینا گیا ان پر فضول مقدمات بنائے گئے اور اس وقت عمران خان شاید حق پر ہیں،ریما عمر نے 2 منٹ میں 2 سال کی کہانی سمجھا دی
@reema_omer
2019 میں خواجہ آصف نے خود شاہ زیب خانزادہ کے شو میں اعتراف کیا تھا کہ وہ خفیہ طور پر جنرل فیض سے جنرل باجوہ کے سسر کے گھر میں ملے، اور وہاں جنرل فیض نے صاف لفظوں میں کہا تھا: “We had enough of Imran.”
جنرل فیض حمید نے اُنکو باجوہ کی ایکسٹینشن میں مدد کا کہا اور بدلے میں پہلے پنجاب اور پھر مرکز میں حکومت بنانے کی آفر کی!
پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔ آئی ایم ایف کہتا ہے کہ اگر پاکستان کرپشن پر قابو پالے اور ریاستی معاملات شفاف بنا دے تو ملک بآسانی 6.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرسکتا ہے—لیکن شرط صرف ایک ہے: سیاسی و بیوروکریٹک لوٹ مار کا خاتمہ۔آج کے On My Radar میں کارپوریٹ امور کے معروف ماہر اور A.F. Ferguson کے سینئر پارٹنر آصف ہارون ہماری گفتگو میں شامل ہیں۔ وہ کھل کر بتاتے ہیں کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ پاکستان کے اصل معاشی زخموں کی درست تشخیص ہے۔پورا اور انتہائی اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں—یہ گفتگو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے https://t.co/KLxDxxeVgA
باجوہ نے بھی DG ISPR کو جھوٹا قرار دے دیا
باجوہ نومبر 2022 میں ریٹائر ہوا
وہ کہتا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ تک بھی طالبان کئ واپسی نہیں ہوئی تھی
نوٹ: جولائی-اگست 2022 میں جب کچھ لوگ مالاکنڈ میں گھسے تھے تو مراد سعید کھڑا ہو گیاتھا اور انہیں واپس جانا پڑا
چونکہ عمران خان خود ٹویٹ نہیں لکھتے تو اہم ہے کہ واقعات درست رہیں یہ تصیح ضروری ہے کہ یہ تجویز افغانستان کی قیادت نے اس وقت کی فوجی قیادت کو دی تھی، اور فوجی قیادت نے یہ تجویز حکومت کو پہنچائ تھی، جب تحریک انصاف کی میٹنگ میں یہ تجویز لائ گئ تو مراد سعید اور نورالحق قادری سمیت مختلف رہنماؤں نے تفصیلی وجوہات بتائیں کہ اس تجویز پر عمل کیوں نہیں ہو سکتا ان کی گفتگو میں بہت وزن تھا لہذاٰ مزید گفتگو اور غوروفکر حوض کیلئے اس معاملے کو ملتوی کر دیا گیا، اس معاملے پر طویل بریفنگز اور گفتگو جاری تھی کہ ہماری حکومت کو جعلی عدم اعتماد سے فارغ کر دیا گیا بعد میں رانا ثناااللہࣿ نے میڈیا پر بتایا کہ محدود تعداد میں ان قبائل کو واپس لایا گیا ہے، بہرحال تحریک انصاف کے دور میں کوئ بھی گروپ افغانستان سے واپس نہیں آیا تھا۔۔
ستمبرمیں تجارتی خسارہ3.34ارب ڈالرز پرپہنچ گیا، مہنگائی 5.6فی صد ریکارڈ کی گئی۔ 3 ماہ میں ٹیکس وصولی ہدف سے 198ارب روپےکم رہی۔پاکستان پر قرضہ 80ہزار 600 ارب روپے پر پہنچ گیا۔ ایک اورکمپنی پراکٹراینڈگیمبل نےپاکستان میں اپنی مینوفیکچرنگ بند کرنےکااعلان کردیا