شدید گرمی اور تپتی دھوپ میں جہاں انسان بے حال ہیں، وہاں یہ بے زبان پرندے ایک ایک قطرے کو تر س رہے ہیں۔ یہ بول نہیں سکتے، اپنے دکھ کا اظہار نہیں کر سکتے، لیکن پیاس اور تک لیف بالکل ہماری طرح محسوس کرتے ہیں
First Islamic Bank in Pakistan to reach valuation of Rs1,000 Billion, Meezan Bank.
Only the second Bank in Pakistan after UBL to achieve this milestone.
Congratulations to all Meezan Bank shareholders ❤️
ایٹمی دھماکے کی خوفناک طاقت کا یہ وی آر ویژول اتنا حقیقی ہے کہ دیکھ کر روح کانپ جائے،
صرف چند سیکنڈز کے اندر سب کچھ راکھ کا ڈھیر بنتے دیکھ کر انسان کو اپنی بے بسی کا احساس ہوتا ہے،
🚨 کمزور دل والے اس خطرناک منظر کو دیکھنے سے پہلے تھوڑا احتیاط کریں،
پاکستان کے پہاڑوں میں ایک متاثر کن ملاقات 🇵🇰🤍
ایک غیر ملکی سیاح خاتون نے شمالی پاکستان کے سفر کے دوران ایک ایسی نوجوان لڑکی سے ملاقات کی، جس کی کہانی نے انہیں بے حد متاثر کیا۔
لواری ٹاپ ٹنل کے قریب شمیلہ اپنے خاندان کی مدد کے لیے مسافروں کو خشک میوہ جات فروخت کرتی ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی یہ باہمت لڑکی چھ زبانیں بولتی ہے اور اپنی محنت، اعتماد اور مثبت سوچ سے سب کو حیران کر دیتی ہے۔
شمیلہ خود کو صرف طالبہ نہیں بلکہ ایک نوجوان کاروباری شخصیت سمجھتی ہے۔ اس کا ماننا ہے کہ اصل تعلیم صرف ڈگریاں حاصل کرنا نہیں بلکہ علم، ہنر اور تجربہ حاصل کرنا ہے۔
یہ کہانی پاکستان کے خوبصورت پہاڑوں میں چھپی ایک ایسی باصلاحیت بیٹی کی ہے، جو محنت اور حوصلے سے اپنے خوابوں کی طرف بڑھ رہی ہے۔ 🇵🇰✨
#Pakistan has released official footage of airstrikes on #Paktia, #Paktika & #Kunar, #Afghanistan 🦅🇵🇰
#Airstrikes have resulted in the elimination of 30+ #terrorists, major Jamaat-ul-Ahrar terror infrastructure has been struck & destroyed by Pakistan.