نیند سے میرا رشتہ کیا۔
خواب سے میرا ناتہ کیا۔
چاند کو تکتے رہنا ہے
تاروں سے باتیں کرنا ہے
تنہایوں میں رہنا ہے
چھپ چھپ آہیں بھرنا ہے
یاد کسی کو کرنا ہے
اور یادوں میں ہی رہنا ہے
کچھ کچھ لکھتے رہنا ہے
پر نام نہ اس کا لینا ہے
گمنام مجھے یوں رہنا ہے
پر اس کے دل میں رہنا ہے
मुँह ज़बानी न जताता कि मोहब्बत क्या है
मैं तुझे कर के दिखाता कि मोहब्बत क्या है
कैसे सीने से लगाऊँ कि किसी और के हो
मेरे होते तो बताता कि मोहब्बत क्या है
ख़ूब समझाता तुझे तेरी मिसालें दे कर
काश तू पूछने आता कि मोहब्बत क्या है
- Rana Saeed Doshi 😌❤️✍️........
ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی
اس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کر دیا
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
پروین شاکر
ये काम मेरे ही कुछ यार करने वाले हैं,
वो मेरे होने का इनकार करने वाले हैं,
जिसे भी देना है धोखा वो जल्द आ जाए,
हम अपने आप को होशियार करने वाले हैं।
सैय्यद सरोश आशिफ