. @PTIofficial اللہ کا قران مجید میں وعدہ ہے کہ تم ہی غالب رہو گے بشرطی��ہ تم مومن ہو۔
خانصاحب، یاد رکھنا کہ فیصل آباد کے صوفی ابو انیس برکت علی رح نے بھی فرمایا تھا کہ مستقبل قریب میں پاکستان دنیا کا لیڈر ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کی مدد آپ کو آئے گی۔ بس آپ ہمت نہ ہارنا۔ پاکستان کی خود مختاری، ترقی اور دنیا کی امامت اللہ تعالیٰ کا منصوبہ ہے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ ایک مضبوط چٹان کی طرح ڈٹے رہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
آمین یا رب العالمین
Forcing others to do good or bad things is not allowed in any #religion. Extremism in #religions today is completely against the conduct of #God. It is completely against the spirit of the religion| Sufi Master Younus AlGohar #Sufism#Spirituality#Peace#Love#Humanity
. @ARYSabirShakir اس وقت امپورٹڈ حکومت غیر انسانی اور غیر اخلاقی حرکتوں پر اُتر آئی ہے۔ کراچی میں پولیس نے خواتین کے کپڑے پھاڑے اور اُن کی بے حرمتی کی۔ ان چوروں اور لٹیروں پر اللہ کا عذاب نازل ہو آمین
. @ARYSabirShakir@arifhameed15 ترقی پاکستان کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے۔ وقت آنے والا ہے جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہونگے۔ فرمان گوہر شاہی۔ ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف ہم متحد ہوکر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فتح حق کی ہوگی، انشاء اللہ
@ImranKhanPTI@PTIofficial@imranriazkhan_O
'Inquilab laana hai to dattay raho! Peechhe nahen hatna, goliyan chalen ya shelling hoti rahay! Agar tum peechhe na hatay to madad aaye gee! Esi madad aaye gee jesi Badr o Hunain mein aaye thi!' - Sayyidi @younusalgohar
Imam Mehdi loves all & the doctrine He has brought down with Him is the doctrine of Rapturous #Love. In this form of love, one is so humble to everyone. One does not take revenge or hold grudges for anyone;they love all|Sufi Master @YounusAlGohar#SaturdayVibes#ifollowGoharShahi