آپ ﷺنے فرمایا:
کوئی شخص نماز کی وجہ سےجب تک کہیں ٹھہرارہے گا اس کایہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گااور ملائکہ اس کےلیے یہ دعا کرتےرہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرمااور اس پر اپنی رحمت نازل کر(اس وقت تک)جب تک وہ نماز سےفارغ ہوکر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائےیابات نہ کرے۔
(بخاری،۳۲۲۹)
@iammuhammadafaq We can pray for Jawad. I don't know why he has become so consumed by bitterness and hatred. Junaid Jamshed Bhai was a gem of a person. May Allah award him Jannah.
@cric_pundit ہماری بھی یہی خواہش ہے کہ عرفات کھیلے۔ لیکن پاکستان کے سلیکشن کے تاریخ کو دیکھتے ہوئے اور یہاں کے مائنڈ سیٹ کو دیکھتے ہوئے شاداب ہی کھیلے گا اور یہاں کیا وہ ورلڈ کپ میں بھی کھیلے گا
حج ایک ناقابلِ فراموش، روح کو جھنجھوڑ دینے والا تجربہ ہے…
یہ دنیا کا سب سے عظیم اور کثیر الجمعیت اجتماع ہے، جہاں لاکھوں دلوں کی دھڑکن ایک ہو جاتی ہے۔
ہزاروں ہزار لوگوں کے اس سیلِ رواں کو دیکھنا، جو جمرات کی طرف بڑھ رہے ہیں… شیطان کو سنگسار کرنے کے لیے… وہ منظر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ وہ ایک ایسا جھروکا تھا جو اس عظیم الشان اجتماع کی صرف ایک چھوٹی سی جھلک دکھاتا تھا، مگر اتنا پراثر کہ سانس رک جائے۔
دل دھڑک اٹھتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
ابھی، جب تم جوان ہو، حج کر لو۔
زیادہ دیر انتظار نہ کرو۔
زندگی کا کوئی پتا نہیں… کل کیا ہو، کون جانے۔… اللہ کا گھر تمہیں بلارہا ہ❤️
یہ جنگلے لوہار بنا کر کراے پر چلا سکتے ہیں اس سے جانور کو کوئ اذیت نہیں ہوتی یہ طریقہ انڈونیشیاء کے مضافات میں رائج ہے ویسے تو انڈونیشیا جکارتا میں اجتماعی قربانی کے سکاٹش بنے ہوے ہیں ملائشیاء میں بھی اجتماعی قربانی کے سلاٹر ہیں اور لوگ حصے لیتے ہیں
@MarioNawfal No matter how strong the defense systems Israel installs, it will soon be buried under the rubble of its own criminal deeds, and nobody will support it.