ماہ رنگ بلوچ کو بے نام عدالت سے جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنانے سے پہلے میڈیا کو پورے پورے صفحے کے اشتہار جاری کیے عنوان تھا بس ٹھان لیا تو ٹھان لیا
جبکہ دوسری طرف انوار کاکڑ نے فسطائیت کو فلسفہ بنا کر پیش کیا
ماہرنگ بلوچ، صبغت شاہ جی اور قادر بلوچ کو انسداد دہشت گردی کے عدالت سے عمر قید کی سزا کی مذمت کرتا ہوں،پرامن جدوجہد اور اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانے کو دہشت گردی قرار دے کر جمہوری آوازوں کو خاموش نہیں کیاجا سکتا؟؟ بلوچستان سے کشمیر تک حکومت/ ریاست ہارڈ سٹیٹ کی میں آڑ میں اندھا دھند غداری اور دہشت گردی کے لیبل لگا رہی ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں۔۔۔
تاریخِ امم کا یہ پیامِ ازلی ہے
صاحب نظراں ! نشۂ قوت ہے خطرناک۔
فیصل واوڈا جو کچھ بول رہا ہے وہ روایت تھی اس ملک کی پیشن گوئی نہیں ! لیکن @FaisalVawdaPAK صاحب آپ ایک چیز بھول رہے ہیں اس بار قیدی 804 نا بھاگا ہے نا ڈیل کر رہا ہے تو محترم روایت بدل چکی ہے
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
📢 بین الاقوامی برادری کا بڑا قدم!
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے قرارداد پیش۔
کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ نے 3 سال سے جاری ناحق قید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آواز اٹھا دی۔ حق اور انصاف کی یہ گونج اب پوری دنیا میں پھیل رہی ہے!
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں