کیوں کہ غم چھپ جاتے ہیں لیکن کڑواہٹ عیاں ہوجاتی ہے۔
اسی لئے کہا جاتا ہے کہ انسان کو اپنے زخم بھی صبر سے سہنے چاہئیں اور الفاظ بھی سوچ کر ادا کرنے چاہئیں۔ 🌸���️
عشق آل محمدؐ وہ چراغ ہے جو طوفانوں میں بھی بجھتا نہیں
وہ سہارا ہے جو ہر بھنور سے نکال لیتا ہے۔
نوحؑ کی کشتی نے جسے طوفان سے بچایا
عشق آل محمدؐ اسے جہالت، گمراہی اور دنیا کے فتنے سے بچا لیتا ہے۔
نجات ہے بس اسی محبت میں، جو دل میں ا��تر جائے تو کبھی تنہا نہیں ہونے دیتی۔ 🌸🤌