🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے
اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
@RShahzaddk بھائی، ہماری عوام نہیں نکلے گی۔ ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بجلی اور پٹرول کتنا مہنگا ہو جائے۔ یہ سب بس سوشل میڈیا پر ہی رونا دھونا کر سکتے ہیں۔
@RShahzaddk انڈیا کے Gen Z والوں نے استعفیٰ لے لیا، اور ہمارے ہاں Gen Z والے موبائل فونز میں ہی مصروف رہتے ہیں۔ باہر نکل کر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفیٰ کا مطالبہ بھی نہیں کر سکتے، جو روزانہ کی بنیاد پر عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔
انٹرنیشل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت پوری پانچ فیصد کم ہوئی ہے مگر فرعون اصغر نے آج بھی قیمتیں بڑھا دی ہیں
ثابت ہوا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا تعلق عالمی مارکیٹ سے نہی شہباز شریف کی لوٹ مار سے ہے
لیسکو واپڈا کا فیڈر (003823) طفیل روڈ لاہور کے بدترین فیڈرز میں سے ایک ہے۔ ہلکی بارش یا ہوا چلتے ہی فیڈر بند ہو جاتا ہے۔ گزشتہ 4 راتوں سے بار بار بجلی بند ہے اور بحالی میں 10 سے 12 گھنٹے لگ رہے ہیں۔ یہ ناقابلِ قبول ہے، لیسکو فوری مسئلہ حل کرے۔ @WapdaPK@CMShehbaz@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
کاپنجاب رات 1 بجے بھی ڈوبا ہوا ہے، صدر لاہور کی صورتحال دیکھیں۔ ان کو گلبرگ کی سڑکوں اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے فرصت ملے تو اِدھر بھی توجہ دیں۔ اگلے انتخابات میں ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے۔
صبح موبائل فون کمپنیوں کو پانچ سو روپے پیکج بڑھانے کی اجازت دی شام کو پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا شہباز سپیڈ اسی کا تو نام ہے
دن رات تسلسل سے عوام کو گنے کے جوس والے بیلن میں دے رہے ہیں
عوام پر روز پیٹرول بم گرانے والوں کے لئے دو رکعت نفل پڑھ کر بدعا کیا کیجئے کہ اللہ ان ظالموں کو بھی ویسے برباد کرے ان پر اپنا عذاب اتارے جیسے فرعون نمرود شداد جیسے ظالموں پر اتارا تھا
وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍۢ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلْأَبْصَـٰرُ
اور آپ ہرگز نہ سمجھیں اللہ کو غافل اس سے جو یہ ظالم کر رہے ہیں، یقیناً وہ انہیں مہلت دے رہا ہے اس دن تک جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
آمین ثم آمین
@CMShehbaz@MaryamNSharif@NawazSharifMNS We did not vote for you so that you could fleece us alive.
You have made petrol and diesel among the most expensive in the world. You are cruel and heartless. Using the war as an excuse, you have surrendered to the petrol pump owners.
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
Leandro Paredes should be banned from international football for life viciously assaulting Spanish players after the final whistle.
Indefensible thuggery and criminality.
حکومت نے آج 5 روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے باقی کل اوگرا بڑھا دے گا اتنی زیادہ خوشخبریاں دینے پر آپ کو حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ایسی دیالو حکومت کہاں ملے گی ؟
پہلے مہینہ بعد پیٹرول بڑھتا تھا پھر پندرہ دن ہوا اس کے بعد آٹھ دن بعد اور اب فرعون کی اولادوں نے روزانہ پیٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے
انکا خیال روز تھوڑا تھوڑا جھٹکا لگے گا تو تکلیف کم ہو گی عوام بولے گی نہی